لڑکی سے پرس چھیننے کے واقعے پر چند تاثرات
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ امت مسلمہ گزشتہ چند صدیوں سے مجموعی طور پر اخلاقی پستی کا شکار ہے۔ اس کی دلیل امت کی پستی اور حالت زار ہے۔ بہرحال یہاں موضوع بحث یہ پستی یا اس کے اسباب نہیں ہیں۔ بلکہ قارئین کی توجہ اس واقعے کی طرف مبذول کرنا مقصود ہے جو گزشتہ دنوں پیش آیا۔ ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک اوباش نوجوان سکون سے راہ چلتی برقعے میں ملبوس نوجوان دوشیزہ کے ہاتھ
Read more
