شفیق الرحمان صاحب۔ اوگی کا ایک مثالی معلم
بغرض اچانک معائنہ پہلی بار جیسے ہی میں نے سکول کے اندر پہلا قدم رکھا، سکول کے نظم و ضبط کو دیکھ کر مجھے یہ جاننے میں ذرا دیر نہیں لگی کہ یہ کوئی عام تعلیمی ادارہ نہیں ہے۔ گیٹ کے بالکل سامنے برآمدے میں ایک سفید ریش اور عمر رسیدہ مدرس محو تدریس تھے۔ مجھے دیکھتے ہی وہ کلاس چھوڑ کر آئے اور بڑی گرم جوشی اور خندہ پیشانی سے مجھے خوش آمدید کہا۔ میں ان کے ساتھ دفتر
Read more
