زمینی حقائق اور خانہ بدوش کی ڈائری
پانی پت کی پہلی لڑائی جب ہوئی ہے تو میں ابراہیم لودھی کے ساتھ تھا۔ میں پیدائشی خانہ بدوش! میرا کل سرمایہ ایک کھوتا جس پر چیتھڑوں سے بنا ہوا خیمہ لادتا تھا اور ایک کتا جو ہمیشہ میرے اور میرے کھوتے کے پیچھے پیچھے چلتا تھا! یہ 1526ء تھا۔ ابراہیم لودھی کے ساتھ میرا عہد یہ تھا کہ حضور! یہ جان جسم سے نکل جائے گی مگر وفا کے دامن پر داغ نہیں لگے گا! تاہم جیسے ہی میں
Read more
