حبس میں ایک سفر
کچھ سال پہلے کراچی سے ایک مہربان تشریف لائے ۔ جولائی کا مہینہ چل رہا تھا اور ساون کا موسم اپنے پورے جوبن پہ اترا ہوا تھا۔ جس رات وہ آئے بارش نے ادھم مچائے رکھا ۔ چھت پہ اترنے والے موٹے موٹے قطروں کی دھما دھم سے اگرچہ ان کی نیند میں خلل تو پڑتا رہا لیکن وہ فطرت کے دلدادہ انسان تھے اور اتنی وافر مقدار میں بارش سے خوب لطف اٹھا رہے تھے۔ کہتے تھے کراچی میں
Read more
