مذہب اور مذہبی سیاسی جماعتیں
اس بات کا فیصلہ اسلامی و ریاستی قوانین کے ماہر کریں گے کہ عدالت کے روبرو قتل جیسا اقدام اٹھانا ٹھیک ہے یا نہیں۔ ۔ ۔ لیکن ہمارے ہاں چلن ہی الگ ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں طریقہ ہائے زندگی کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا مشکل نہیں بھی تو خود کو اس میں ڈھالنا کافی صبر طلب کام ہے، سو عوام کو سمجھانے اور اپنی طرف مائل رکھنے کے لیے مذہبی رہنماؤں کو دین رحمت
Read more
