سیاحت اور حنوط شدہ لاشیں

ابھی الجزیرہ نیوز بتا رہا ہے کہ مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک مزید مقبرہ ( 323۔ 30 قبل مسیح) المنیا کے صحرا میں کھوج نکالا ہے جس میں 50 حنوط شدہ لاشیں (ممیز) دفن تھیں۔ یہ لاشیں متوسط گھرانوں کی لگتی ہیں جن میں 12 لاشیں بچوں کی ہیں۔ ان ممیز کو ایک تقریب میں رکھا گیا جن میں سے کچھ لاشیں لینن کی پٹیوں میں لپٹی ہوئی تھیں اور کچھ پتھر اور لکڑی کے تابوتوں میں

Read more

میں اور میرا وطن

مجھے اپنا بچپن یاد ہے جب محلے کے سب بچے مل کر کھیلتے تھے، مٹی کے گھر بناتے، مٹی گوندھ کر کھلونے تیار کرتے۔ جب کبھی کسی کا پکا گھر بنتا تو ریت کی بھری ٹرالیاں گراؤنڈ یا گلی میں اُلٹائی جاتیں تو ہم بچوں کی عید ہوتی کیوں کہ ہم رات تک اس ریت کے گھروندے بناتے، ہاتھ بھر لمبی سرنگیں بنا کر اک دوجے کے ہاتھ چھوتے اور خوش ہوتے۔ کبھی سائیکل کے ٹائر دوڑاتے تو کہیں کے

Read more

مداری اور جادوگر

اک وقت تھا کہ جب گاوں دیہاتوں کے باہر اور بیچ بازار میں ڈگڈگی کی آواز پہ اک مجمع جمع ہوجاتا جس میں بچے بوڑھے سب شامل ہوتے۔ جب بھیڑ کافی ہو جاتی تو مداری زمین پہ اک بڑے دائرے نما حصار کھینچتا اور لوگ اس دائرے کے باہر ترتیب وار بیٹھ جاتے اور باقی کھڑے ہو جاتے۔ مداری اس دائرے کے اندر تماشا شروع کر دیتا اور اگر جادو گر ہوتا تو اپنے کرتب دکھاتا۔ اپنے منھ سے بڑے

Read more