چین ، سعودی عرب، ایران

چین ایک غیر فوجی مگر معاشی حکمت عملی کے طریقہ کار کو اختیار کرتے ہوئے دنیا میں اپنے تعلقات کو قائم کر رہا ہے۔ جبکہ سعودی عرب یہ دیکھ رہا ہے کہ امریکہ کی منڈی میں پٹرول کی مصنوعات کی کھپت گھٹ رہی ہے اور سعودی عرب کی چونکہ معیشت کی بنیاد تیل کی آمدن پر ہے تو وہ اپنی ایکسپورٹ کو برقرار رکھنے کیلئے چین اور ایشیاء کے دیگر ممالک کی جانب دیکھ رہا ہے۔ بالکل اسی طرح چین

Read more