یوم القدس، یوم اسلام

ارض فلسطین انبیاء کی سرزمین بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول اس وقت غاصب صہیونی ریاست کے قبضے میں ہے۔ جس نے گزشتہ کئی عشروں سے امت مسلمہ کو بے چین کر رکھا ہے۔ ارض فلسطین جسے انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے اور بیت المقدس جو مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اس وقت سے غاصب صہیونی ریاست کے قبضے میں ہے جب سے ایک عالمی سازش کے تحت برطانیہ اور اس کے ہم نواؤں کی کوششوں سے دنیا بالخصوص

Read more

شہید قاسم سلیمانی: ایک ہمہ جہت شخصیت

حقیر چند ماہ ناسازی طبع کے باعث قلمی خدمات سے محروم رہا، لیکن تین جنوری قریب آتے ہی اپنا فریضہ سمجھتے ہوئے چند بے ترتیب الفاظ اپنے قارئین کی نذر کر رہا ہوں، چونکہ سانحہ بغداد میں شہید ہونے والے حاج قاسم سلیمانی، ابو مہدی المھندس اور ان کے رفقاء کا تعلق کسی خاص قوم، قبیلے یا مسلک سے نہیں تھا بلکہ وہ اس دھرتی پر بسنے والے ہر مظلوم دل کی آواز تھے، اس لئے انسانیت کے ان عظیم

Read more

کیا تم راہ حسینی کا انتخاب کرتے ہو؟

تاریخ عالم میں اگرچہ کئی ایسے واقعات ملتے ہیں جن میں مختلف قسم کی تحریکوں اورقیام کا ذکر ملتا ہے لیکن اگر بغور دیکھا جائے تو تحریک کربلا اور قیام حسین ابن علی جیسا کوئی دوسرا قیام نظر نہیں آتا کہ جس نے یزید و یزیدیت کو ہمیشہ کے لئے شکست فاش دے دی۔ امام عالی مقام کے قیام کا مقصد حصول اقتدار نہیں بلکہ اصلاح امت تھا۔ آج تک تاریخ انسانیت میں جتنے بھی قیام برپا ہوئے ان میں

Read more