اسرائیل کو اس لیے تسلیم کیا جائے

سوشل میڈیا پر ایک معروف اینکر کے ایک ٹویٹ کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے ایک طوفان برپا ہے۔ اس ضمن میں میں چند گزارشات پیش کرتا ہوں کہ اسرائیل کو کیوں اور کن وجوہات پر تسلیم کیا جانا چاہیے۔ نمبر 1۔ ہمارا اسرائیل سے کوئی براہ راست تنازع ہی نہیں ہے تو کیوں نہ تسلیم کیا جائے؟ جس عرب امہ کی چاپلوسی میں ہم نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا وہ تو اسرائیل

Read more