ہاروکی موراکامی کا ناول ’کافکا آن دی شور‘

’کبھی کبھی قسمت ایک ریتیلے طوفان کی طرح اپنی سمتیں بدلتے ہوئے مستقل آپ کاتعاقب کرتی رہتی ہے۔ تب آپ کے لئے بہتر یہی ہے کہ آپ خود کو اس طوفان کے حوالے کر دیں۔ طوفان کے ختم ہونے پر آپ وہ نہیں رہتے جو آپ طوفان سے پہلے تھے‘ ۔

جاپانی مصنّف ہاروکی موراکامی کے قلم سے تحریر شدہ ناول ’کافکا آن دی شور‘ میں دو کہانیاں ساتھ ساتھ آگے بڑھتی ہیں۔ ایک کہانی پندرہ سالہ لڑکے کی ہے جس کا والد پیشنگوئی کرتا ہے کہ پندرہ سال کی عمر میں وہ اپنے والد کا قتل کر کے اپنی ماں اور بہن سے ہم بستری کرے گا۔ اپنے والد کی ایک سیاہ پیشنگوئی سے بچنے کے لئے وہ اپنی پندرہویں سالگرہ پرگھر سے بھاگ کر پہچان چھپانے کی خاطر کافکا نام اختیار کرتا ہے۔

Read more

میڈیا نے نواز شریف کی واپسی کو سانحہ مستونگ پر کیوں ترجیح دی تھی؟

جی ناظرین! ملک کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز ابو ظہبی ایئر پورٹ پر لینڈ کر چکے ہیں۔ صرف ہمارا چینل آپ کو دکھا رہا ہے کہ مریم نواز ابو ظہبی ایئر پورٹ کے ڈیوٹی فری شاپ پر خریداری کر رہی ہیں۔ اس وقت سابق نا اہل وزیرِ اعظم اور ان کی صاحبزادی ابو ظہبی ایئر پورٹ پر فلائیٹ میں سوار ہوئے ہیں۔ نا اہل سابق وزیرِ اعظم کا طیارہ پاکستان کی حدود میں

Read more