ماں کی خدمت ہمارا فرض بھی،قرض بھی‎

آج دل کر رہا ہے کہ ماں کی شان پر کچھ جملے لکھوں۔ ماں کیا ہوتی ہے؟ آئیے آج میں آپ کو بتا تا ہوں : ”ماں“ جنت کو پانے کا ایک آسان راستہ ہے، ”ماں“ جس کا احساس انسان کی آخری سانس تک چلتا رہتا ہے، ”ماں“ ایک پھول ہے کہ جس کی مہک کبھی ختم نہیں ہوتی، ”ماں“ ایک سمندر ہے جس کا پانی اپنی سطح سے بڑھ تو سکتا ہے مگر کبھی کم نہیں ہو سکتا، ”ماں“

Read more