آدھا تمھارا آدھا ہمارا
موسم مینڈک تو بہت سنے ہوں گے آپ نے کے وہ کیسے صرف ایک وقت پر باہر نکلتے ہیں آوازیں دیتے ہیں اس ہی طرح سیاست میں بھی کچھ موسمی مینڈک ہیں بلکہ سیاست میں کچھ موسمی مینڈک کی طرح کچھ نعرے ہیں جو کچھ مخصوص وقت پر کیسی بڑے کے کہنے پر لگائے جاتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ متحدہ کو جب بھی اندرونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کارکنان میں مایوسی ہوئی، اختلاف شدت اختیار کر گئے تو
Read more
