طارق ملک کا تقرر اور آنے والے الیکشن
بالآخر طارق ملک صاحب کا تقرر بحیثیت چیئرمین نادرا کر دیا گیا اس میں کوئی شک نہیں کہ طارق صاحب بہت قابل اور ذہین ہیں لیکن جن حالات اور پس منظر میں ان کی تقرری کی گئی ہے۔ اس سے لوگوں کے ذہنوں میں شکوک شبہات جنم لے رہے ہیں۔ عام طور پر الیکشن قریب آنے پر برسر اقتدار پارٹی کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ڈیلیور کیا جائے گورننس کو بہتر سے بہتر بنایا جائے
Read more
