پیس جرنلزم کا فروغ کیوں ضروری ہے؟

ٓپیس جرنلزم (peace journalism) شعبہ ابلاغیات کا مثبت اور اہمیت کا حامل موضوع ہے۔ پیس جرنلزم اور وار جرنلزم کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔  وار جرنلزم پروپیگنڈا، ردعمل، جنگ میں جیت اور تشدد کے بیانیے کی عکاسی کرتا نظر آتا ہے،  اس کے برعکس پیس جرنلزم جنگی صورتحال کو کنٹرول کرنے پر زور دیتا ہے، جنگ لڑنے والے فریقین کو انسانیت کا درس دیتے ہوئے جنگ سے متاثرہ ہر شخص کی آواز بنتا ہے اور بات چیت کے ذریعے مسائل

Read more