خداراعقل کو بام سے اتاریے
بچپن میں بزرگ کہا کرتے تھے ”اپنی حد میں رہا کرو“ لیکن ان کی بات کون سنتا تھا۔ تاہم، ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھا کرتا تھا کہ آخر یہ ”حد“ ہے کیا چیز، یہ کہاں سے شروع اور کہاں جاکر ختم ہوتی ہے۔ بہت بعد میں جاکر کہیں یہ علم ہوا کہ جہاں عقل کی حدیں تمام ہوتی ہیں، وہاں سے حدوں سے ماورا کم عقلی کی ایک وسیع و عریض دنیا شروع ہوتی ہے۔ رسمی تعلیم سے عاری
Read more
