برٹرنڈ رسل کا سوال کمرہ جماعت میں (قسط اول)۔
قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی اور جامعہ بلتستان کے ساتھ دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریس کے دوران اکثر طلبہ و طالبات برٹرنڈ رسل کا حوالہ دے کر ایک سوال رٹ لگا کر تلاوت کر لیا کرلیتے تھے۔ آج پھر یہ سوال ہائر سیکنڈری سکول تھوار روندو کے ایک سٹوڈنٹ نے کلاس ڈسکشن کے دوران پوچھا۔ پہلے برٹرنڈ رسل کا سوال کو دیکھتے ہیں۔ سوال کو تفصیل سے ٹٹولتے ہیں۔ پھر سوال کا تجزیہ و تحلیل کر لیتے ہیں۔ اگر ہر
Read more
