حاضر حاضر، لہو ہمارا
شام کا وقت تھا، کلاس ہو رہی تھی ـ لیکن اسی دوران بار بار نعروں کی آوازیں بھی آرہی تھیں ـ جن میں ایک یہ بھی تھا "حاضر حاضر لہو ہمارا” خیر کلاس ختم ہوئی ـ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلباء کے زیرِ اہتمام ایجوکیشنل ایکسپو کا بھی آخری دن تھاـ بکس سٹال والے کتابیں سمیٹ رہے تھےـ فیمیل ڈے تھا لیکن شام کے بعد ایکسپو ختم ہو چکا تھاـ میں کتابیں دیکھنے گیاـ کچھ کتابوں والے ابھی
Read more
