انفلوئنسر مارکیٹنگ کی نئی لہر
حالیہ برسوں میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی فیلڈ میں ایک نمایاں تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے جو کہ اِنفلوئنسر مارکیٹنگ ہے اور اب اِنفلوئنسر مارکیٹنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ پہلے اِنفلوئنسر مارکیٹنگ کو ایک خاص تکنیک کے طور پر دیکھا جاتا تھا لیکن اب یہ تقریباً تمام معروف برینڈز اور کارپوریشنز کے لیے بنیادی مارکیٹنگ کی حکمت عملی بن گئی ہے جو اس تکنیک کے ذریعے اپنی پہنچ و رسائی کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے خواہاں
Read more
