ہجرت سے لے کر آخری منزل تک پردیسی پرندوں کا کٹھن سفر
مہمان نوازی کے طور پر دنیا بھر میں مشہور سندھ کے باسی ان مہمان پرندوں کی میزبانی بندوق کی گولیوں اور خونی جالوں سے استقبال کرنے لگے۔ ہزاروں میل کا سفر طے کیا کئی ممالک عبور کیے اور پاک سر زمین پر اپنا مسکن بنالیا سائبیریا سے آنے والے سے پرندے پاکستان میں بس گئے، خوبصورت پرندوں نے ساحلوں پر اور جھیلوں کا حسن مزید نکھار دیا نایاب پرندوں کی چہکار ماحول کو دلکش بنا لیتی ہے، مگر غیر قانونی
Read more
