پیکا ایکٹ
حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ موضوع بحث رہنے والا قانون ”پروینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ رہا۔ ایک بیٹھک میں موجود شخص کا کہنا تھا کہ“ اچھا ہی ہے نا یہ قانون ”جھوٹی خبریں“ نا پھیلائیں صحافی اپنا کام کریں ”۔ اس طرح کی سوچ کے حامل تمام افراد سے گزارش ہے کہ اپنی مصروف ترین زندگی میں سے کچھ وقت نکال کر ان ترامیم پر غور و فکر کریں ہی محض صحافیوں کو مشکلات میں نہیں ڈالے گا
Read more
