پاکستان میں محب وطن شہریوں کا ذوق مطالعہ
میں ایک محبِ وطن پاکستانی ہوں۔ اور اپنے ملک سے بے انتہا پیار کرتا ہوں۔ ہر سال جب ماہِ اگست آتا ہے تو میرا ملک کے لئے پیار دیدنی ہو جاتا ہے اور اگست کی 14 تاریخ کو تو یہ اپنے نقطہٴ عروج پر پہنچ جاتا ہے۔ اگست شروع ہوتے ہی میں اپنے گھر پہ پاکستانی پرچم لہراتا ہوں، اونچی آواز میں ملی نغمے سنتا ہوں، شرٹ پہ چاند تارے والا اسٹیکر چپکاتا ہوں، فیس بک پہ اپنی پروفائل پکچر کی
Read more
