عالمی یوم مزدور

اٹھارہویں صدی کے آخر میں صنعتی انقلاب کا آغاز ہوا اور جلد ہی پوری دنیا پر چھا گیا۔ سرمایہ داروں نے فیکٹریاں لگائیں اور پیداواری صلاحیت بڑھانے، زیادہ سے زیادہ مال کمانے اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنے لگے۔ مقابلے کی فضا پیدا ہوئی تو بڑی بڑی فیکٹریاں، بلند و بالا عمارات اور دلکش محلات نظر آنے لگے اور لگژری گاڑیوں میں سفر شروع ہو گیا۔ زیادہ پیداوار لینے کے لئے فیکٹریاں اور کارخانے ڈبل شفٹ

Read more