یقین کا سفر
کبھی کبھی انسان خود کو وقت کے بہاؤ کے سپرد کر دیتا ہے کیونکہ وہ وقت سے لڑتے لڑتے تھک جاتا ہے۔ اور پھر آخرکار ایسا وقت آ جاتا ہے کہ انسان ہمت ہی ہار جاتا ہے بے بس ہو جاتا ہے لڑنا چھوڑ دیتا ہے اور یہی وہ وقت ہوتا ہے یا تو انسان یقین کی حد کو چھو کر کامیاب یو جاتا ہے اور یہ یقین کی حد اور یہ کامیابی اسے اس حقیقت سے بھی روشناس کراتی
Read more