پاک بھارت جنگ۔دنیا کا منظر نامہ بدل سکتی ہے

پہلگام واقع کے تناظر میں لڑی جانے والی پاک بھارت جنگ جنوبی ایشیا اور دنیا کے منظر نامہ میں ممکنہ طور پر کچھ اہم تبدیلیاں لا سکتی ہے۔ تاہم اس کے لئے یہ دیکھنا ہو گا کہ آنے والے دنوں میں ڈپلومیسی کے میدان میں امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، یو این او اور دیگر اہم ممالک کیا کردار ادا کرتے ہیں۔ اور بھارت مذاکرات کے حوالے سے دنیا کے ممکنہ دباؤ کو کسں طرح سے لیتا ہے۔ اس وقت یہ

Read more