یونیورسٹیاں۔ ڈگری کی منڈیاں

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں بہت سوچ سمجھ کر اس عنوان پر قلم اٹھانے کی جسارت کر رہا ہوں۔ کیونکہ ہمارے نظام تعلیم میں نا سکھائی جانے والی باتوں میں سے ایک بات ”برداشت“ بھی ہے۔ کوئی بھی منڈی میرا مطلب یونیورسٹی ناراض ہو سکتی ہے۔ ایک طالب علم جب اپنا تعلیمی سفر شروع کرتا ہے تو اس کے ذہن میں والدین، معاشرے، دوست احباب،

Read more

” کامیابی“

ایک استاد محترم نے اپنی کلاس میں موجود طلبہ کو کامیابی کا مطلب سمجھانے کے لیے ایک سرگرمی پلان کی۔ تمام طلبہ کے ہاتھ میں ایک ہوا سے بھرا ہوا غبارا دیا۔ اور سب کو بتایا کہ دیا گیا وقت ختم ہونے پر جس کے ہاتھ میں غبارا سلامت رہا وہ جیت جائے گا۔ تمام طلبہ مختلف طریقوں سے اپنے ساتھ کھڑے ساتھی طالب علموں کے غبارے پھاڑنے کی کوشش کرنے لگ گئے۔ حتیٰ کہ سب کے غبارے پھٹ گئے۔

Read more

محکمہ تعلیم اور ہم

”اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں“ ہر فرد واحد پر لازم ہے کہ اپنے حصے کا کام کرتا جائے نا کہ وہ اس بات کا انتظار کرے کہ فلاں کرے گا تو میں کروں گا۔ کیوں کہ ”افراد“ ہی کسی قوم کی اساس ہوتے ہیں۔ افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ آج میرا دل چاہتا ہے کہ نہایت سادہ الفاظ و سادہ انداز بیان میں ایک بہت ہی

Read more