شعبہ زراعت اور زراعتی افراد
کرونا جیسی موذی وبا کے باوجود بھی محکمہ زراعت اور اس سے منسلک شعبہ جات اپنی تمام تر نیک نیتی اور دل و جان سے ملک و ملت کے لیے شب و روز محنت کر رہے ہیں۔ عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکام بالا سے اور متعلقہ ارباب اختیار اداروں سے مودبانہ گزارش ہے کہ 1۔ زرعی ادویات، کھاد بیج، کا کاروبار/دکان کے لیے زرعی ڈگری لازمی ہونی چاہیے، جیسے انسانی ادویات کے لیے بی فارمیسی ہونا
Read more
