80 ہزار تصاویر، ویڈیوز اور ایک کروڑ ڈالر کی وصولی: بدھ مذہبی رہنماؤں سے سیکس کر کے پیسے بٹورنے والی خاتون گرفتار

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کاروں نے خاتون کے گھر کی تلاشی لی تو انھیں وہاں سے 80 ہزار سے زائد تصاویر اور ویڈیوز ملیں جنھیں وہ مبینہ طور پر بدھ بھکشوؤں کو بلیک میل کرنے کے لیے استعمال کرتی تھیں۔

Read more

آرگیزم : خواتین ہیجان شہوت کیسے حاصل کر سکتی ہیں؟

بی بی سی اردو پر ایک اہم مضمون نظروں سے گزرا، جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ کسی خاتون کے سیکس پارٹنر کی جنسی کارکردگی سے زیادہ اہم یہ ہے کہ خاتون کا آرگیزم یا ہیجان شہوت کے متعلق رویہ یا رجحان کیسا ہے؟ مطلب اسے جنسی راحت کے متعلق کوئی آگہی ہے؟ کبھی نجی زندگی میں اس نے اپنے جسم کے اعضا کو ٹٹولنے کی کوشش کی؟ اب یہ تحقیق ایک ایسے سماج پر کیسے اپلائی کی

Read more

اپنی دوست سکوگاگ جھیل سے سگمنڈ فرائڈ کی باتیں

آج کینیڈا میں موسم گرما کا پہلا دن ہے۔ سورج کی روشنی میں کسی مہربان کے جذبات کی گرمی موجود ہے۔ میں سکوگاگ جھیل سے ملنے آیا ہوں۔ یہ جھیل میری دیرینہ دوست ہے جو میرے گھر سے تیس میل شمال میں رہتی اور بہتی ہے۔ میں ہر سال گرمیوں کے موسم میں اس سے ملنے آتا ہوں اور اس کے قریب ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر اس کے ساتھ ایک سہ پہر گزارتا ہوں۔ میں نے پچھلے چالیس

Read more

مردانہ کمزوری

شیر واحد جانور ہے جس سے تشبیہ پر ہر شخص اپنی مردانگی پر فخر کرتا ہے۔ ”شیر کا بچّہ“ گالی کی بجائے خطاب لگتا ہے۔ آئیے اس شخصیت کا تجزیہ کریں کہ صاحب کن خصوصیات کے حامل ہیں۔ یہ حضرت آرام کے بے حد شوقین ہیں۔ کسی درخت کی چھاؤں میں اٹھارہ سے بیس گھنٹے تک استراحت فرماتے ہیں۔ شیرنی سے ملاپ البتہ کئی کئی گھنٹے جاری رکھتے ہیں۔ لیکن وہ بھی شیرنی کی دعوت پر، جب وہ حمل کی

Read more

معاشرے میں مرد کا استحصال اور جنسی گھٹن

عمومی طور پر اس معاشرے کو ”مرد کا معاشرہ“ کہا جاتا ہے اور یہی تاثر دیا جاتا ہے کہ عورت ایک انتہائی مظلوم مخلوق ہے جو مرد کی زیادتیوں اور اس کے ظلم و ستم کا شکار ہے۔ اس پدر سری سماج نے عورت کے حقوق غصب کر لیے ہیں اور اسے محض خدمت کرنے اور بچے پیدا کرنے کی مشین بنا دیا گیا ہے۔ عورت پر ظلم و ستم کی داستانیں کچھ اس انداز میں پیش کی جاتی ہیں

Read more

مشترکہ فیملی نظام ایک خوبرو اور حساس نوجوان کی جان لے گیا

حادثاتی طور پر ملنے والی یہ انمول سی زندگی جسے اپنے حساب سے جینا تو درکنار سوچنا بھی جرم ٹھہرا، کس قدر روایتی زنجیروں میں جکڑی ہوتی ہے، بظاہر آزاد پیدا ہونے والے انسان پر اس دنیا میں قدم رکھتے ساتھ ہی آبائی مذہب کی مہر چپکا دی جاتی ہے، بلوغت کی دہلیز تک پہنچتے سمے وہ کسی ایک مذہب کی تعلیمات کو حتمی سچائی کے طور پر تسلیم کر چکا ہوتا ہے، یہ جانے بغیر کہ کل کلاں کو

Read more

سہاگ رات، اجنبیت سے اپنائیت میں ڈھلنے والا ایک حادثاتی لمحہ۔

روایات پر سوال اٹھانا کتنا کٹھن ہوتا ہے، ٹھہرے ہوئے تالاب کی بو کو تو وہی محسوس کریں گے نا جن کے ذہن تبدیلی کے عمل کو قبول کرنے کے لیے تیار ہوں گے؟ اندھیروں سے خائف روشنیوں کو قبول کرنے کی استطاعت بھلا کہاں رکھتے ہیں؟ لوگ زیادہ تر انہی راستوں کے اسیر ہوتے ہیں جن پر صدیوں سے لوگ گامزن ہوتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ دیوار کے اس پار جھانکنا جرم ہے۔ روایتی زنجیروں کو جسمانی

Read more

اولاد کی قاتل ماں

دنیا میں صرف ایک رشتہ ایسا ہوتا ہے جو بنا کسی لالچ کے، بنا کسی مشروط محبت کے، انسان کے وجود کو پروان چڑھاتا ہے۔ وہ رشتہ ”ماں“ ہے۔ ماں کی آغوش وہ پہلی درسگاہ ہے جہاں بچے نے ہنسنا، رونا، بولنا، جینا سیکھا۔ مگر جب یہی آغوش مقتل بن جائے، جب محبت کے مقدس ترین نام پر دھبہ لگے، جب ممتا کا رشتہ اپنے ہی وجود سے نفرت کرنے لگے تو سمجھ لیجیے ہم صرف زمانے کے نہیں، زمانوں

Read more

تیاگ: سکون کا راستہ، سکون: خوشی کی کنجی

ایک ایسی دنیا میں جہاں بھاگ دوڑ اور ہنگامہ خیزی ہماری روزمرہ کا حصہ بن چکی ہے، وہاں سکون اور خوشی کی تلاش ایک مشکل امر دکھائی دیتی ہے۔ لیکن کیا یہ محض ایک خواب ہے یا ایک حقیقت جسے پایا جا سکتا ہے؟ مذاہب عالم ہمیں ایک ایسے راستے کی طرف رہنمائی کرتے ہیں جو تیاگ، قربانی اور ایثار کے ذریعے سکون اور پھر خوشی کی منزل تک پہنچاتا ہے۔ ”تیاگ“ ، جسے ہم عرف عام میں قربانی کہتے

Read more

لاعلمی چراغوں کو بُجھا دیتی ہے

چھ لڑکوں کے بعد سد گنج آپ کو خدا نے اتنی خوبصورت بیٹی سے نوازا۔ سازین کے پیدا ہونے والے دن سد گنج کی بڑی بہن نے سد گنج سے کہا! ”سد گنج یہ میری نشانی لو اور یہ اپنی بچی میرے بچے داد بخش کے نام کر دو“ اس طرح سازین کی پھوپھی کہتی ”یہ کیا بات ہے یہ تو میری بہو ہے“ دونوں کی بات سن کر سد گنج کہتی ہے آپ دونوں کے لڑکے میری آنکھوں کی

Read more

کیا یہ بہترین پیرنٹنگ ہے؟ (حصہ اول)

میرے اکثر رشتہ دار میرے والدین کی تربیت کو بہت شاندار کہتے ہیں لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ میرے والدین کو پیرنٹنگ کرنا ہی نہیں آتی ہے کیونکہ اولاد کے ساتھ کیا ہو رہا تھا میرے والدین ان ساری باتوں سے بے خبر تھے۔ نرسری سے پانچویں جماعت تک:۔ والدین کی غفلت:۔ میں چار سال کا تھا جب مجھے میرے والدین نے اسکول میں داخلہ دلوایا تھا۔ میرا اسکول ایک لوکل پرائیویٹ اسکول تھا۔ میں صبح اسکول جاتا تھا

Read more

ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن اور ہم جنس پرستی

یکم دسمبر ہر سال بطور ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں کو اس سے بچانا اور محفوظ رکھنا ہے۔ اسی سلسلے میں دنیا بھر میں مختلف تقریبات و سیمینارز کا انعقاد اور اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں حالات کی سنگینی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ تحقیقاتی اور تجزیاتی رپورٹس پیش کی جاتی ہیں اور مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اس دن کو پہلی مرتبہ 1987 میں

Read more

ہونڈورس والے ابو عمر کی دوسری شادی

آئیں آپ کو اپنے تاجر میمن ایکسپورٹر دوست ابو عمر کاپڑیا سے ملوائیں۔ بحر الکاہل اور کیریبئن سمندر کے درمیاں آباد اس وسطی امریکہ کے ملک کا نام ہے ہونڈورس۔ مگر ہسپانوی زبان میں ہ کو ڈراپ کر کے بولا جاتا ہے اسی لیے وہاں مقامی لہجے میں اسے اون دو رس پکارتے ہیں، جب کہ امریکہ میں اسے ہونڈورس پکارتے ہیں۔ اب وہ وہاں رہتا ہے۔ ابو عمر پہلے ایسا نہیں تھا۔ اب عیاش بھی بہت ہو گیا ہے۔

Read more

دانتے کی دوزخ میں ایک اور حلقے کا اضافہ

”ورجل یہاں کیا ہو رہا ہے؟ مجھے تو بتایا گیا تھا کہ دوزخ کے نو گڑھے ہیں۔“ ”ہاں! بیسویں صدی تک نو ہی تھے لیکن اب دوزخ کو بڑا کیا جا رہا ہے۔“ ”وہ کیوں؟“ ”یہاں ایک نئی وادی کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ گول بھی نہیں۔ ٹیڑھی میڑھی ہے بالکل اِس دور کے گناہوں کی طرح۔“ ”ورجل، میں تو پہلے ہی تھک چکا ہوں۔ رنج و محن کے اس شہر اور اقلیم درد و الم میں موت بھی

Read more

احساس کمتری سے باہر نکلیں

مغربی ممالک کے قصیدے پڑھنے سے ہمیں فرصت نہیں۔ ہم وہاں کا سوچ سوچ کر احساس کمتری میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔ وہاں سے آیا کوئی جانی دشمن بھی ہمارے ہتھے چڑھ جائے تو ہم درباریوں کی طرح اس کی خوشامد میں لگ جاتے ہیں، کہ شاید وہ ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائے۔ اپنے ہاں جسے دیکھو اس غم میں مبتلا نظر آتا ہے، کہ باہر کے ملکوں میں لوگ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ اور ہم

Read more

عورت اور مرد کا فرق: فطرت یا سماجی تشکیل؟

جدید دنیا میں جہاں عورت کسی بھی حوالے سے مرد سے کم نہیں ہے اور وہ زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہے وہیں پدر شاہی معاشروں میں ابھی بھی عورت کے بارے میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ وہ اپنی فطری ساخت کے باعث مرد سے کم تر ہے تو اس لیے اس کو وہی کام سر انجام دینے چاہئیں جن کی اجازت اس کی جسمانی ساخت اسے دیتی ہے۔ جیسا کہ

Read more

یہ شہرت بھی لے لو، یہ دولت بھی لے لو

شہرت اور مقبولیت کچھ اور شے ہے۔ مانگے اور کوشش کا کھیل نہیں۔ شہرت دراصل گمنامی کا خوف ہے۔ ایسا سیدنا واصف علی واصف کا بھی ماننا تھا۔ اب جب سے سیل فون اور انٹرنیٹ تک سب کی رسائی عام ہو گئی ہے اور انسٹا گرام، ٹک ٹاک فیس بک پر لائیکس دیکھ کر شہرت اور مال کمانے کا شوق کا ایسا عام ہوا ہے کہ مت پوچھیں۔ یہ الگ بات ہے کہ اس میڈیا کے دوش پر سوار ہو

Read more

آئینہ سفاک ہے

گوہر تاج کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہے جس نے 70 کے عشرے میں اپنے زمانہ طالبعلمی میں انقلاب کے خواب دیکھے اور اس خواب کے پورا نہ ہونے کے باوجود زندگی بھر اپنے کام یا اپنی تحریروں کے ذریعے کچلے ہوئے مظلوم طبقات کے لئے آواز اٹھائی۔ گوہر صحیح معنوں میں ایک فائٹر ہیں۔ ابتدا میں ہی انہوں نے اپنے لئے جو راہ متعین کی تھی اور جس منزل کا تعین کیا تھا، اس سے کبھی پیچھے نہیں

Read more

انسٹا گرام اور اللہ سے پرہیز

مہ وش نے نانی کی یہ نصیحت دل پے لے لی کہ سیکس گندا کام ہے، گناہ ہوتا ہے۔ بچے مجبوری ہیں بس جلدی سے پیدا کرو وہ بھی دو تین، زیادہ نہیں۔ نانی نے فائر فائٹنگ بھی سکھا دی کہ عشا کی نماز مرد کی تاتاری یلغار سے بچنے کے لیے ڈھال اور تہجد جنت کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے بہترین حربہ ہے ہارڈ وئیر کا ہول سیلر دہلی والوں کا میاں ماجد گھر آتا تو بہترین مرغن کھانے

Read more

صفدر زیدی کا ناول ”بنت داہر“: تنقیدی جائزہ

فاتح قوموں کا نفسیاتی حربہ ہوتا ہے کہ وہ مفتوحہ قوم پہ غالب آنے کے بعد اسے اس کی تاریخی ہیئت سے کاٹ کر الگ کھڑا کر دیتی ہیں، جس کا سب سے پہلا اور گہرا وار علم و ادب پہ کیا جاتا ہے۔ تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو کتنے ہی عظیم کتب خانے، ودیا شالا اور پاٹھ شالائیں راکھ کا ڈھیر بنا کر مفتوحہ قوموں کو ناکارہ اور فضول بنا کر تاریخ کے کٹہرے میں کھڑا کر

Read more

کیا ”ویاگرا“ کا جنسی تسکین کے ساتھ کوئی سمبندھ ہوتا ہے یا یہ محض سراب ہے؟

سیانے کہتے ہیں کہ ٹائمنگ سے زیادہ ”مینٹل اسٹیمنا“ یعنی ذہنی صلاحیت یا سکت زیادہ اہم ہوتی ہے، شکست یا ناکامی کا فزیکلی کوئی وجود نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک طرح کی ذہنی حالت یا کیفیت ہوتی ہے۔ آپ اس وقت شکست سے دوچار ہوتے ہیں جب آپ کا ذہن آپ کو اس طرح کا سگنل دیتا ہے، شکست یا فتح کا تعلق ذہن سے ہوتا ہے، جب آپ ذہنی طور پر شکست کو تسلیم کر لیتے ہیں تو تمام

Read more

جنوبی افریقہ میں مقتول ہم جنس پسند امام مسجد ایک دینی مدرسے کا فاضل نکلا

گزشتہ دنوں ایک خبر موصول ہوئی جس کے مطابق جنوبی افریقہ میں قتل ہونے والا ایک متنازع مسلمان امام مسجد جو کہ علانیہ طور پر ہم جنس پسند تھا کراچی کے ایک دینی مدرسے کا فارغ التحصیل نکلا۔ ہم جنس پسندوں کی ایک ویب سائٹ کے مطابق محسن ہینڈرکس کے دادا امام مسجد، والد روحانی معالج اور والدہ مذہبی معلمہ تھیں، محسن نے مزید دینی تعلیم کے حصول کے لیے پاکستان کا رخ کیا اور 1994 تک کراچی میں یونیورسٹی

Read more

’بیوی کے ساتھ زبردستی غیر فطری جنسی تعلق قائم کرنا ریپ نہیں‘ : انڈین ہائیکورٹ

انڈیا کی ریاست چھتیس گڑھ کی ہائیکورٹ نے ’میریٹل ریپ‘ کے ایک کیس پر اپنا فیصلہ سُناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ زبردستی غیر فطری جنسی تعلق قائم کرنا قابلِ سزا نہیں ہے۔ ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے بعد انڈین قانون میں میریٹل ریپ اور رضامندی کے بغیر شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے سے متعلق خامیوں پر ایک بار پھر بحث تیز ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ جس

Read more

نو کا مطلب نو ہوتا ہے

چکوال میں پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پی ٹی آئی کے دور میں ایک عظیم کارنامہ یونیورسٹی آف چکوال کے قیام کی شکل میں سر انجام دیا۔ راجہ یاسر کے دادا راجہ سرفراز خان نے چکوال میں 1949 میں کالج بنا کر خود کو امر کیا تھا۔ یونیورسٹی کا قیام بلاشبہ چکوال کی تاریخ میں ایک عظیم واقعہ ہے۔ یہ یونیورسٹی جہاں ہمارے مستقبل کے معمار تیار کرنے کی درسگاہ ہے وہاں چکوال کی

Read more

ایک پیش گفتہ موت کی روداد از :گابرئیل گارشیا مارکیز

ایک پیش گفتہ موت کی روداد، عالمی شہرت یافتہ ناول نگار ”گابرئیل گارشیا مارکیز“ کا ناول ہے جس میں انھوں نے عزت کے نام پر ”سانتیا گو نصر“ کے سفاکانہ قتل کو بنیاد پر بنا کر معاشرے میں دندناتے ہوئے بھیانک اور غیر انسانی رویوں کو بے نقاب کرنے کی سعی کی ہے۔ سانتیاگو نصر کے قتل کی کہانی اس کے پڑوس میں ہونے والی انجلا ویکاریو اور بیاردوسان رومان کی شادی سے شروع ہوتی ہے۔ سہاگ رات کو جب

Read more

محبت ، ڈیٹنگ یا شادی

شادیوں کا سیزن عروج پر ہے، شہنائیاں بج رہی ہیں، بچے رو رہے ہیں۔ مٹیاں جالے کھا کر پل بھی رہے ہیں۔ اذیت اگلی نسل میں ٹراسنڈ ہو رہی ہے۔ میں اپنے پاپا سے پوچھتا ہوں، ہم شادی کیوں کرتے ہیں، وہ بولے بیٹا، کیونکہ ہم مسلمان ہیں۔ جواب مجھے سمجھ نہیں آیا۔ والدین پر پریشر ہے، مکان بنا کر دو، بیگم نوکری چھوڑ، بچوں کو پالنے میں اپنی پروفیشنل لائف کے سمجھوتے کا معاوضہ مانگ رہی ہیں۔ نفسیاتی مسائل

Read more

ہندوستان سے ایک خط

(دو فروری: آج انتظار حسین کی نویں برسی ہے) عزیز از جان سعادت و اقبال نشان برخوردار کامران طول عمرہ بعد دعا اور تمنائے دیدار کے یہ واضح ہو کہ یہ زمانہ خیریت تمہاری نہ معلوم ہونے کی وجہ سے بہت بے چینی میں گزرا۔ میں نے مختلف ذرائع سے خیریت سے خیریت بھیجنے اور خیریت منگانے کی کوشش کی مگر بے سود۔ ایک چھٹی لکھ کر ابراہیم کے بیٹے یوسف کو بھیجی اور تاکید کی کہ اسے فوراً کراچی

Read more

میرا ادبی نقطہ نظر

دو ادبی تکونیں جب میں ادب کے بارے میں اپنے خیالات، تصورات اور نظریات کے بارے میں سوچتا ہوں تو میرے ذہن میں دو تکونیں ابھرتی ہیں۔ ایک چھوٹی تکون اور اس کے باہر ایک بڑی تکون چھوٹی تکون کے تین کونے ہیں۔ ادیب، ادب اور قاری۔ ادب ادیب اور قاری کے درمیان ایک ادبی پل تعمیر کرتا ہے اور دو انسانوں کے درمیان ایک تخلیقی رشتہ قائم کرتا ہے۔ میری نگاہ میں یہ رشتہ بہت اہمیت، معنویت اور افادیت

Read more

کیا محبت کے بغیر سیکس جنسی اذیت شمار ہو گی؟

معروف سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر خالد سہیل انسانی رشتوں پر بڑی گہری نظر رکھتے ہیں، وہ چند جملوں میں انسانی رشتوں پر ایسا بہت کچھ کہہ جاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے اور سننے والا حیرت کے سمندر میں ڈوب جاتا ہے۔ انسانی رشتوں کے متعلق لکھتے ہیں۔ ”اگر تم اپنی اولاد کو بادشاہ بنانا چاہتے ہو تو پہلے اپنی شریک حیات کو ملکہ بنانا پڑے گا“ ”ایک ہی چھت تلے دو پارٹنرز کے خواب الگ الگ کیسے ہو سکتے

Read more

منٹو نے فحاشی کے الزام پر اپنا دفاع کیسے کیا؟

منٹو کے چھے افسانوں، ”کالی شلوار“، ”دھواں“، ”بو“، ”ٹھنڈا گوشت“، ”کھول دو“، اور ”اوپر نیچے اور درمیان“ پر فحاشی کے الزام کے تحت فوجداری مقدمے چلائے گئے۔ ان میں سے ابتدائی تین کہانیوں پر مقدمات برطانوی دور حکومت میں قائم ہوئے اور بقیہ تین تحریروں پر مملکت پاکستان میں درج ہوئے۔ آج پاکستان میں منٹو کی شائع ہونے والی کتابوں میں یہ افسانے شائع کیے جا رہے ہیں۔ ان کے فحش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ وقت نے کیا

Read more

منٹو کا فحش افسانہ؟ ٹھنڈا گوشت

ایشر سنگھ جونہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا۔ کلونت کور پلنگ پر سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کی طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چٹخنی بند کردی۔ رات کے بارہ بج چکے تھے، شہر کا مضافات ایک عجیب پراسرار خاموشی میں غرق تھا۔ کلونت کور پلنگ پر آلتی پالتی مار کربیٹھ گئی۔ ایشرسنگھ جو غالباً اپنے پراگندہ خیالات کے الجھے ہوئے دھاگے کھول رہا، ہاتھ میں کرپان لیے ایک کونے میں کھڑا تھا۔ چند لمحات اسی طرح خاموشی میں گزر گئے۔

کلونت کور کو تھوڑی دیر کے بعد اپنا آسن پسند نہ آیا، اور وہ دونوں ٹانگیں پلنگ سے نیچے لٹکا کر ہلانے لگی۔ ایشر سنگھ پھر بھی کچھ نہ بولا۔ کلونت کور بھرے بھرے ہاتھ پیروں والی عورت تھی۔ چوڑے چکلے کولہے، تھل تھل کرنے والے گوشت سے بھرپور کچھ بہت ہی زیادہ اوپر کو اٹھا ہواسینہ، تیز آنکھیں۔ بالائی ہونٹ پر بالوں کا سرمئی غبار، ٹھوڑی کی ساخت سے پتہ چلتا تھا کہ بڑے دھڑلے کی عورت ہے۔ ایشر سنگھ گوسرنیوڑھائے ایک کونے میں چپ چاپ کھڑا تھا۔

Read more

منٹو کی اذیت کا احساس

آج سعادت حسن منٹو کو رخصت ہوئے 70 برس گزر گئے۔ کاش ہم آج صرف منٹو کی باتیں کرتے۔ اردو کے نصابی امتحان میں ناکام ہونے والے اس صاحب قلم کی باتیں جس کے براق ذہن نے جدید اردو ادب میں ادیب کا منصب متعین کیا۔ ہندوستان کے معروف ناول نگار رحمن عباس کا پہلا ناول ’نخلستان کی تلاش‘ 2004 میں شائع ہوا۔ اس ناول پر فحاشی کے الزام میں مقدمہ دس سال بعد ختم ہوا۔ اسکے علاوہ آپ ”ایک

Read more

عریاں احتجاج

”یہ کیسے ممکن ہے؟“ کرسٹینا نے سوال کیا۔ نیلما سوچ میں پڑ گئی۔ کچھ دیر بعد بولی، ”تحریک عوام میں مقبولیت حاصل کر چکی ہے لیکن ملک کے کرتا دھرتا ٹس سے مس نہیں ہوئے۔ کچھ نیا کرنا پڑے گا۔“ ”یہ امریکہ یورپ نہیں، ایک مسلمان ملک ہے یہاں کسی بندے کو کیسے تیار کیا جا سکتا ہے کہ وہ ننگا ہو کر احتجاج کرے۔“ ”دنیا بھر میں احتجاج کا یہ بہترین طریقہ گنا جاتا ہے، ہم اس پر عمل

Read more

بچوں کا جنم ہوس کا نتیجہ یا افزائش نسل کے مقدس جذبے کا ماحصل؟

معصوم بچے کی پہلی کلکاری گھر کے آنگن میں فطرت کی طرف سے ایک نئی خوبصورتی کی نوید ہوتی ہے، اس معصومانہ سی چہک کے سامنے دنیا بھر کی دھنیں یا راگ ماند سے پڑنے لگتے ہیں، فطرت کا یہ ننھا سا مہمان تمام تر دنیاوی نفرتوں، کدورتوں اور تعصبات سے ماورا ہوتا ہے۔ وہ نہیں جانتا کہ اس کی تخلیق کے پیچھے کون سی کہانی کار فرما ہے یا کس حادثے کے نتیجے میں وہ دنیا میں آیا ہے،

Read more

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار

پرانے زمانے میں طالب علم چراغ کی روشنی میں اپنا سبق یاد کرتے تھے۔ کاروباری معاملات قلم کے ذریعے لکھے جاتے تھے اور محفوظ کرلئے جاتے تھے۔ پھر زمانے نے کروٹ بدلی اور بجلی کی ایجاد سے سب سے پہلے روشنی کی ضرورت پوری ہو گئی اور پھر رفتہ رفتہ بجلی سے چلنے والے آلات ایجاد کئے گئے۔ جب ٹائپ رائٹر مشین ایجاد ہوا، جو بغیر بجلی سے چلتا تھا اور تحریر کی ضرورت کو کسی حد تک پورا کرتا

Read more

پاکستان میں جسم فروشی۔ ایک تلخ حقیقت

پاکستان میں جسم فروشی ایک ایسا موضوع ہے جو معاشرتی، قانونی اور اخلاقی پہلوؤں سے جڑا ہوا ہے۔ یہ عمل ملک میں غیر قانونی ہے، تاہم اس کی موجودگی ایک کھلا راز ہے۔ جسم فروشی کا کاروبار خفیہ طور پر جاری رہتا ہے، جس میں خواتین، مرد اور خواجہ سرا شامل ہیں۔ لاہور کی ہیرا منڈی، جو کبھی رقص اور موسیقی کی محفلوں کا مرکز تھی، وقت کے ساتھ جسم فروشی کا گڑھ بن گئی۔ مغل دور میں آباد کی

Read more

لوگ فحش لٹریچر پڑھنا اور فحش ویڈیوز دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

فحش ادب ہمیشہ سے ایک پیچیدہ، حساس اور لوگوں کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ لوگ فحش ادب اور ویڈیوز پڑھنا یا دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟ وہ اس شہوت انگیزی سے کیوں لطف اندوز ہوتے ہیں؟ اگرچہ قدیم زمانے میں یہ پرائیویٹ موضوع تھا لیکن دور جدید میں یہ نصاب کا حصہ کیوں بن گیا ہے؟ کیا یہ کوئی ذہنی بیماری ہے یا ذہنی تسکین یا ذہنی عیاشی کی ایک قسم ہے؟ کیا یہ ایک معاشی صنعت بن چکی ہے؟

Read more

خیر الدین کشتی سے ملاقات ( ایک فرضی قصہ )

کشتی صاحب نے مہربانی کی۔ علیل و زرد کو ہسپتال لے گئے۔ جب بھی ملتے ہیں دقائق معارف پر گفتگو ہوتی ہے۔ بس کوئی سوال پوچھتے ہیں تو ہم رواں ہو جاتے ہیں۔ دقائق معارف کا ہم تو ذکر نہیں کرتے۔ وہ پسندیدہ کتاب کا پوچھنے لگے۔ ہم نے کلام مجید کا بتایا۔ اس کے بعد جو گفتگو ہوئی وہ دقائق معارف کے زمرے میں آتی ہے، اس سے گریز کرتے ہیں۔ اور کتابوں کا پوچھنے لگے تو ہم نے

Read more

باورچی خانے میں تلا گیا ناول : نعمت خانہ

اور المیہ یہ تھا کہ وہ دونوں اس بات سے بے خبر اور یکسر انجان تھیں کہ میں نے کبھی اُن دونوں پر اتنے بڑے اور عظیم احسانات کیے تھے۔ اتنے بڑے بڑے احسان! اف! اتنے بڑے بڑے دھبے۔ ” دو دو قتل۔ ایک نہیں دو دو قتل جن میں میرے دونوں ہاتھوں کی مرضی شامل تھی۔ مگر اُن دونوں کو کچھ نہیں معلوم۔ میں اُن دونوں کے لیے خاندان کا ایک معمولی جھینپو سا لڑکا تھا اور بس، اور

Read more

مجھے میری مرضی کے بغیر پیدا کیوں کیا؟ مکمل کالم

انسٹاگرام ایک ایسی بلا ہے کہ اگر آپ اِس پر کسی ویڈیو یا چٹکلے کو ایک مرتبہ پسند کر دیں تو پھر یہ آپ کو اُسی قسم کی چیزوں دکھانا شروع کر دیتا ہے۔ مثلاً اگر آپ مزاحیہ ویڈیوز پسند کرتے ہیں تو یہ اُن ویڈیوز کی بھی درجہ بندی کر کے ٹھیک آپ کے مزاج کے مطابق چٹکلے بھیجے گا اور تب تک بھیجتا رہے گا جب تک نیند سے بے حال ہو کر آپ موبائل فون بند نہیں

Read more

پائے لاگوں سرکار

اُن کے راجھستان میں اور ہمارے سندھ میں بڑوں کے پیر چھونے کا بہت رواج ہے۔ یہ بات اگر نشست و برخاست کی کسی مجبوری کی وجہ سے ممکن نہ ہو تو دونوں رجواڑے (ریاستوں) میں اس کا زبانی اظہار ضرور کیا جاتا ہے۔ مارواڑی ہاتھ کے اشارے سے ” پائے لاگوں سرکار “کہتے ہیں۔ سندھی چونکہ ویسے بھی بہت محبتیلے اور روّاجی لوگ ہیں وہ بھی ہاتھ جوڑ کر حال احوال کرتے ہیں تو زبان سے یہ ضرور کہتے

Read more

کیا سیکس کے دوران کنڈوم اتارنا ریپ کے زمرے میں آ تا ہے؟

گزشتہ دنوں ہم سب ویب سائٹ پر بی بی سی کا ایک مضمون شیئر کیا گیا، جس کے مطابق برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ”سٹیلتھنگ قانونی طور پر ریپ کے زمرے میں آ تا ہے تاہم اس جرم پر قانونی کارروائی اس لیے نہیں ہو پاتی کیونکہ لوگوں کو علم ہی نہیں کہ یہ بھی ایک جرم ہے۔“ یاد رہے کہ دوران سیکس اپنے پارٹنر کو بتائے بغیر کنڈوم ہٹانے کو سٹیلتھنگ کہتے ہیں۔ یہ مضمون

Read more

ہوسٹل میں ”متعہ“ عارضی نکاح جائز، ڈاکٹر حسین اکبر کا بڑا دعویٰ

مذہب دنیا کا شاید واحد مظہر ہے جسے ہر کوئی اپنی اپنی بساط فکر میں اپنے حساب سے برتتا ہے اور یہ دعویٰ بھی ہوتا ہے کہ اسی کی تشریح و توضیح حقیقت کے عین مطابق ہے۔ گزشتہ دنوں ایک پوڈ کاسٹ سننے کا اتفاق ہوا، جس میں ڈاکٹر حسین اکبر جو غالباً فقہ جعفریہ سے تعلق رکھتے ہیں نے ایک چشم کشا انکشاف کر کے ہم ایسوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، فرمانے لگے کہ ”ہوسٹل کے ایک

Read more

بوسے عارض گلفام کے

پچھلے برسوں ایک” ایتھے۔ چُمّی۔ اوتھے۔ ٹھا“ قسم کی جسٹس جاوید اقبال کی ایک نیب زدہ ویڈیو ریلیز ہوئی تو ایک شعر ہر قسم کی وردی، بے وردی، انصافی انتظامی بیوروکریسی کے ممبران، یہ کم بخت مردوے سرکاری اہل کار ایسے اللہ لوگ ہیں کہ جیسے سیٹھوں اور سائلین بے بساط سے بے دھڑک رشوت اور بخشش مانگتے ہیں ویسے ہی عفت مآب بی بیوں سے چمیاں بھی مضطر خیر آبادی کی سی معصومیت سے مانگ لیتے ہیں۔ یہ نہیں

Read more

کیا سیکس ایجوکیشن کا مطلب جنسی بے راہ روی ہوتا ہے؟

تخلیق کا عمل بدصورت یا برا کیسے ہو سکتا ہے؟ انسانوں کے جسمانی اعضاء جن میں وجائنا، رحم مادر، بریسٹ اور عضو تناسل شامل ہیں جو افزائش نسل کا اہم ترین حصہ ہیں وہ گندے یا مکروہ کیسے ہو سکتے ہیں؟ انسانی جسم اور اس سے جڑے ہوئے قدرت کے ودیعت کردہ تقاضے یا حرکیات برے کیسے ہو سکتے ہیں؟ اگر انسان سماجی جانور ہے تو سماجی تعلقات کے بغیر کیسے رہ سکتا ہے اور کیا سماج خلا میں تشکیل

Read more

کافر عشقم

کافر عشقم آغا گل کا تازہ ترین رومانوی ناولٹ ہے، جس میں ملک سے باہر کوئٹہ والوں کی پرخلوص محبت کی عکاسی کی گئی ہے۔ ناولٹ کا ہیرو ‏فرید اور ہیروئن ایک خوب صورت گوری لڑکی کینوی ہے۔ متوازی کرداروں میں داروخان، بلال، اشیش، آرعیا اور اوبون شامل ہیں۔ ‏ ناولٹ کا آغاز یوں ہوتا ہے کہ فرید کے بابا اور دادا اکبر خان کی خواہش ہے کہ اپنے اکلوتے وارث فرید کو بلوچستان میں جاری قتل و غارت، ‏دہشت

Read more

کنوارے کی فریاد

’ آج سے تم ایک دوسرے کے دشمن ہو‘ اس خدائی حکم کے بعد آدم اور حوا کو جنت سے نکال دیا گیا آسمانی صحائف تو گیہوں پر الزام دھرتے ہیں تاثیر بھی تو گرم ہے اس میوے کی ہمیشہ سے لباس فطرت میں کود پھاند کرتے آدم کو برہنگی کا احساس دلا دیا۔ سائنس کے مطابق ہومو سپیئن سے پہلے ہومونی انڈرتھل زمین پر بستے تھے۔ بھلے ہی اس نے تہذیب ایجاد کر لی لیکن ہر دور کا انسان

Read more

کنجر اور طوائف کے بیچ کیا سمبھند ہوتا ہے؟

آرٹسٹ، فنکار اور سنگرز انسانوں کی حس لطافت کو مہمیز دینے میں خاصا اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ انسانوں کو زندگی سے پیار کرنا سکھاتے ہیں، انسانی حیات انتہائی گنجلک اور پچیدہ قسم کا مظہر ہے اور نوع انسانی کے ذہن و جذبات کی بہت ساری پہلیاں ابھی حل طلب ہیں اور دماغ کا خاصا پورشن ایسا ہے جس پر ابھی تحقیق جاری ہے۔ اس لیے انسانی اعمال اور پیچیدگیوں کو کسی خاص پیمانے پر پرکھا نہیں جا سکتا

Read more

اوشو کی باتیں

اوشو (چندر موہن جین) مدھیہ پردیش میں 1931 کو پیدا ہوئے۔ وہ گرو رجنیش کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ انھوں نے غیر معمولی بچپن، رنگین جوانی اور خطرات سے بھرپور فلسفیانہ زندگی گزاری۔ وہ کچھ عرصے تک سیکس گرو کے نام سے بھی مشہور رہے، مگر جلد ہی لاتعداد چیلوں نے ان کو بھگوان کا درجہ دے دیا۔ اوشو نے کئی دل چسپ کتابیں لکھی ہیں جن میں فلسفے کی بھرپور چاشنی پائی جاتی ہے۔ ان کی تحریروں میں

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 25 : آرزو

” کیوں کہ گزرے ہوئے وقت میں تم نے قوموں کی مرضی پوری کرنے میں بہت وقت گزارا ہے، جب کہ تم عیش پرستی، شہوت پرستی، شراب نوشی، نشے، عیاشی اور بت پرستی کے کاموں میں شامل رہے۔ “ 1 پطرس 3 : 4 مریم کا رُواں رُواں زندگی سے لبریز تھا۔ وہ زندگی کو چُسکیاں لے کر جُرعہ جُرعہ پیتی تھی اور اکثر کسی دانا کا قول دہراتی تھی کہ ”زندگی ایک پیاز کی طرح ہے۔ بس چھیلتے جاؤ

Read more

روبوٹ سیکس کا انقلاب، دانش مندان دیں کے لیے لمحہ فکریہ

ہم عنقریب ایک ایسے دور میں داخل ہونے جا رہے ہیں ممکن ہے 2025 میں ہو جائے کہ جہاں سیکس کی کیمسٹری بالکل ہی تبدیل ہو جائے گی۔ خواتین ایک بھرپور سیکس سے مستفید ہو سکیں گی، جتنی بار بھی سیکس کرنا چاہیں کر سکتی ہیں، سرعت انزال یا ٹائمنگ ایسے مسائل کا کوئی چانس نہیں ہو گا۔ مطلب ایک مثالی اور پر تسکین قسم کے سیکس کی راہ ہموار ہوگی جس میں خواتین کی تشنہ جنسی پیاس کی تکمیل

Read more

ڈر لگتا ہے تنہا سونے میں جی

نام عبید الرحمن عرفیت بڑے بھائی، عمر بہتر برس، رنگت آبنوسی (شیشم کی لکڑی کے رنگ کی) اردو زبان بولتے ہیں۔ سیٹھوں میں زندگی گزری۔ راز داری کے اہتمام اور کسی کام سے انکار نہ کرنے کی وجہ ان اہل زر کی نجی زندگی میں بہت دخیل رہے۔ کوئی مجرا، کوئی بسنت، سن ستر سے اسی کی دہائی میں تھائی لینڈ کا کوئی دورہ نہ چھوڑا۔ تھائی لینڈ میں یہ عیاشی کا بہترین دور تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب

Read more

نوجوانوں کے سوالات 2

ایک سوال تھا کہ ”اگر ہم خود میں اعلی اخلاقی محاسن کو پا چکے ہیں تو ہمیں طے شدہ اصولوں کے ایک مجلّے کی کیا ضرورت ہے جو کوئی اخلاقی ضابطہ ہم پر لاگو کرے۔ ہماری طرح دوسرے تمام بھی خود فیصلہ کر کے اچھے انسان بن سکتے ہیں (جیسے اگناسٹک) ۔“ سوال کو مذہب سے الگ کر کے، محض اخلاقی بنیاد پر زیادہ آسان شکل میں دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ یہاں ہم نے بڑی سادگی سے اپنے

Read more

ایک عورت ہزار دیوانے

اس سماج میں عورت سے جو رویّہ اختیار کیا گیا ہے اس سے عورت کی سماجی حیثیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ مختصراً یہ کہ عورت کو بس ایک سیکس اوبجیکٹ سمجھا جاتا ہے اور ہر مرد کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اسے اس گوشت کے ٹکڑے سے کھیلنے کا موقع ملے۔ یہ انسان کی فطری جبلت ہے یا سماجی تربیت کا نتیجہ ہے جو بھی بولیں مگر اس معاشرے میں عورت کی حیثیت اتنی سی ہے۔

Read more

بھوپال کی تانیا، کمالا حارث اور ہان کانگ

تانیا کا گھرانا بھوپال کا گھرانا ہے۔ تعلیم یافتہ، بین الاقوامی واسطے داریاں، خوشحال اور بے حد شائستہ اور کشادہ طبع۔ چھوٹے بڑے سب کے سب گفتگو اور چال چلن دونوں میں لیے دیے رہنے والے۔ اپنا دور پرے کا تعلق سیف علی خان اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے بھی جوڑتے ہین۔ ان کے ہاں کیسری رنگ جو زردے زعفران کا رنگ ہے اسے بھوپال والیاں ترئیا کلر کہتی ہیں۔ راجھستان جہاں اس کی ٹھمری کیسریو بالم آؤ پدھارو (تشریف)

Read more

آپ مجھ سے دوستی کریں گے؟

میں نے جاب ملنے کے بعد کچھ لڑکوں کے ساتھ دفتر کے پاس ہی چار کمروں کا ایک گھر کرائے پر لے لیا۔ ہر کمرے میں دو دو لڑکے رہ رہے تھے۔ ماسوا میرے کمرے کے۔ جس کے لیے ایک اور لڑکے کی تلاش جاری تھی۔ میرا کمرہ بیٹھک نما تھا اور خاصہ بڑا تھا۔ سو شروع کے دنوں میں میں وہاں اپنی کتابوں کے ساتھ تنہا اور آزاد رہنے لگا۔ جاب کے ابتدائی دنوں میں مجھے نئی ٹیکنالوجی سیکھنے

Read more

عامر ہاشم خاکوانی اتنی جلدی میں کیوں رہتے ہیں؟

کچھ لوگ بچپن کا رومانس ہوتے ہیں، ان کی تحریریں خاصی متاثر کن لگتی ہیں، کبھی کبھار تو یہ سوچ بھی ابھرتی ہے کہ لیکھک اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہیں؟ ظاہر ہے اڑن کھٹولے اور جادوئی قالین کو حقیقت سمجھ لینے والی عمر کے اس ناپختہ سے پڑاؤ میں اس سے بڑھ کر اور توقع بھی کیا کی جا سکتی ہے؟ دوسروں کی طرح عمر کے اس حصہ میں ہمیں بھی جاوید چوہدری، عامر خاکوانی، نسیم حجازی، ممتاز مفتی

Read more

سنہری آنکھوں والی لڑکی: بالزاک کا ہم جنس پرستی پر لکھا جانے والا حیرت انگریز ناول

سُنہری آنکھوں والی لڑکی بالزاک کے ناول ’دا گرل ود دا گولڈن آئیز‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ ہم جس ترجمے سے مستفید ہوئے ہیں وہ روف کلاسرا نے کیا ہے۔ پہلی بار یہ ناول 1835 میں فرانسیسی زبان میں چھپا۔ اس کا پہلا انگریزی ترجمہ 1930 میں نیویارک سے شائع کیا گیا۔ بالزاک نے ناول میں انیسویں صدی کے فرانسیسی معاشرے بالخصوص پیرس کے سیاسی و اخلاقی حالات، کو انتہائی گہرائی اور وسعت کے ساتھ پیش کیا ہے۔ اُس نے

Read more

کمیونٹی سروس بطور قانونی سزا

کم خواتین کا نام اتنا نشیلا ہوتا ہے کہ اپنے نام ہی میں مے کدہ آباد کردے، اور بقول سیدنا ذہین شاہ تاجی کے مئے بن کر مے خانہ بن کر ہستی کا افسانہ بن جا RefaEli-Bar اسرائیل کی دگج اور دنیا میں نام چین ماڈل مانی جاتی تھیں۔ ریمپ پر چلتی تھیں تو گردشیں بدن کا طواف کرتی تھیں اور زمانے ٹھہر کے دیکھتے تھے۔ چند سال قبل علم ہوا کہ باقاعدگی سے آئی پی پی ز والوں کی

Read more

مفتی طارق مسعود، چار شادیاں اور ڈاکٹر بلند اقبال کا گلہ

مفتی طارق مسعود المعروف ”چار شادیوں کی ترویج والے“ صاحب کو کون نہیں جانتا، اب تو ان کے نام کے ساتھ ”ورلڈ ریناؤنڈ اسکالر“ لکھا جانے لگا ہے۔ یہ لاحقہ بھی مذہبی شخصیات کا لازمہ بن چکا ہے، بھلے بندے کی بنیادی تعلیم پرائمری ہو کوئی فرق نہیں پڑتا بس درس نظامی پورا ہونا چاہیے، پھر بھلے آپ اپنے نام کے ساتھ مفتی یا عالم باعمل لکھوا لیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ طارق مسعود دیوبندی مکتبہ فکر کے ”ناصر مدنی“

Read more

نوجوان نسل کے رومانوی مسائل، شہوانی خواب اور خود وصلی بارے تصورات

گزشتہ دنوں ڈاکٹر خالد سہیل کا ایک کالم بعنوان ” جسمانی طور پر بالغ، ذہنی طور پر نابالغ“ نظروں سے گزرا۔ جس میں مقدس مجید صاحبہ جو کہ ایک معروف لکھاری ہیں اور نوجوانوں کے مسائل پر گہری نظر رکھتی ہیں نے ڈاکٹر سہیل سے نوجوانوں کے رومانوی تعلق اور ان کے مسائل کے متعلق بڑا گہرا اور بنیادی سوال پوچھا۔ (مقدس صاحبہ کا سوال) ”جیسا کہ ہم ایڈوانس ٹیکنالوجی کے دور میں رہ رہے ہیں۔ اس کا نہ صرف ہماری

Read more

’جنت کا پھل‘ انجیر جو وزن بڑھانے اور گھٹانے دونوں میں یکساں مفید ہے

اگر آپ اپنے پیٹ کا نظام بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں انجیر کا استعمال کرنا شروع کر دیں۔ اس کی خصوصیات میں سے ایک ہاضمے کو بہتر کرنا ہے کیونکہ اس میں قدرتی فائبر کی بڑی مقدار شامل ہوتی ہے۔

Read more

خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟

حالیہ دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دائیں بازو کی کانسپریسی تھیوریسٹ لورا لومر دکھائی دے رہی ہیں۔
لومر اپنے مسلم مخالف بیانات اور سازشی نظریات پھیلانے کے لیے مشہور ہیں جن میں یہ بھی شامل ہے کہ نائن الیون کا حملہ امریکی حکومت کی جانب سے کیا گیا ’اندرونی کام‘ تھا۔

Read more

کولکتہ میں ڈاکٹروں کا احتجاج: ’ریپ کے بعد قتل ہونے والی ڈاکٹر کے لیے انصاف چاہتی ہوں مگر میرا بیٹا علاج نہ ملنے پر تڑپ تڑپ کر مر گیا‘

کولکتہ میں نوجوان ڈاکٹرز ایک ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔ انھوں نے ریاستی انتظامیہ کے سامنے مطالبات رکھے ہیں اور کہا ہے کہ ان کی منظوری تک کسی اور معاملے پر بات نہیں ہوگی۔ انڈیا کی ریاست کولکتہ میں حالات اب بھی کشیدہ ہیں اور عام لوگ صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔

Read more

گوریلاؤں کے وہ ’ٹوٹکے‘ جو انسانوں کی ادویات بنانے میں کام آ سکتے ہیں

افریقی ملک گبون میں محققین نے ان پودوں کا مطالعہ کیا جنھیں جنگلی گوریلے اور مقامی افراد مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان میں سے چار ایسے پودوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں دوائیوں کی خصوصیات ہیں۔

Read more

معیشت، امیگریشن، ٹیکس اور تجارت: امریکی صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟

امریکی عوام 5 نومبر کو اپنے لیے نئے صدر کا چناؤ کریں گے۔ مقابلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان ہو گا۔ ان دونوں صداتی امیدواروں کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟

Read more

اپنے ریپ کے خلاف 32 سال تک قانونی جنگ لڑنے والی خاتون: ’یہ سوال ہمیشہ میرے ذہن میں رہتا ہے کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا‘

سنجنا ان 16 خواتین میں سے ایک ہیں جنھیں 1992 میں راجستھان کے شہر اجمیر میں ریپ کیا گیا تھا۔ بی بی سی سے بات چیت میں انھوں نے 32 برس جاری رہنے والے اس مقدمے کے بارے میں بات کی۔

Read more

انڈیا کی دائیاں جنھوں نے لڑکیوں کو قتل کرنے کے بجائے انھیں بچانا شروع کیا

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست کے دیہی علاقے میں دائیوں کا ایک گروپ معمول کے مطابق نوزائیدہ لڑکیوں کو قتل کر دیتا تھا لیکن پھر انھوں نے اس کے خلاف مزاحمت شروع کر دی۔

Read more

وہ ترقی یافتہ ملک جسے کم وزن خواتین کا سامنا ہے: ’تم ایسے شہوت انگیز موٹے جسم کے ساتھ کیسے زندہ رہتی ہو‘

جاپان دنیا کا وہ واحد ترقی یافتہ ملک ہے جہاں خواتین کا وزن کم ہونا ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ملک میں کئی سرویز اور تحقیقات ہوئی ہیں جن میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوجوان خواتین میں پتلے ہونے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔

Read more

ساس کے قتل کی واردات جس کے لیے بہو نے دو لاکھ کی ’سپاری‘ دی

انڈیا کے شہر ناگپور میں ایک 32 سالہ بہو کو اپنی ساس کے قتل کے الزام گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق انھوں نے مبینہ طور پر اپنے دو کزنز کے ساتھ مل کر ساس کے قتل کا منصوبہ بنایا اور انھیں دو لاکھ روپے کی ’سپاری‘ دی۔

Read more

امریکہ کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ آگے ہیں یا کملا ہیرس؟

وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون ہو گا؟ یہ وہ معاملہ ہے جس پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔ امریکہ میں عمومی طور پر رائے عامہ کے جائزوں کے ذریعے پیش گوئی کی جاتی ہے کہ کون سا صدارتی امیدوار عوامی مقبولیت کی کس سطح پر کھڑا ہے۔ مگر یہ جائزے کس حد تک درست ہوتے ہیں اور کیا اُن کی مدد سے یہ بتایا جا سکتا ہے کہ کون جیتے گا؟

Read more

’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور گلا دبانے کے الزامات

بی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا

Read more

اودے پور کے سکول میں ’نوٹ بُک کے جھگڑے‘ پر قتل: ’میرے بیٹے کو سزا ملنی چاہیے مگر پورے خاندان کو سزا کیوں دی گئی‘

مسلمان لڑکے کے ہاتھوں قتل کی منصوبہ بندی کی جھوٹی افواہیں واٹس ایپ پر وائرل کی گئیں جس کے بعد اُدے پور میں دائیں بازو کے ہندو گروپوں نے مظاہرے شروع کر دیے، گاڑیوں کو نذر آتش کیا گيا اور املاک جلائی گئیں۔ اُدے پور کے باشندے اس بات سے حیران ہیں کہ ایک سادہ سی لڑائی نے کس طرح اس قدر طول پکڑا۔

Read more

فری لانسنگ کرنے والے فنکار جن کی آوازیں ’چُرا کر لاکھوں بار فروخت کی گئیں‘

ہم نے حالیہ برسوں کے دوران یہ بات کئی بار سنی ہے کہ ایک دن مصنوعی ذہانت ہماری نوکریاں چھین لے گی۔ لیکن پال سکائی لیرمین کو یہ بات کسی غیر متوقع آفت جیسی محسوس ہوئی جب انھوں نے ایک دن اپنی آواز استعمال ہوتی سنی۔ جون 2023 کے دوران پال اور ان کی پارٹنر لینیا سیج نیو یارک میں اپنے گھر کے قریب گاڑی پر سفر کر رہے تھے۔ وہ ایک پوڈ کاسٹ سن رہے تھے جس میں بتایا

Read more

’کبھی کبھی ذاتی تصاویر بھی بھیجتی تھی‘: فرضی خاتون کی محبت جو بزرگ کو سڑک پر لے آئی

روڈرِک لوج 2019 میں اپنی اہلیہ کے انتقال کے بعد سے تنہا زندگی گزار رہے تھے کہ اچانک انھیں ایک بار محبت ہو گئی اور اپنی اس محبت کو شادی میں بدلنے کے لیے انھوں نے برطانیہ سے ہزاروں میل کینیا جانے کا فیصلہ کیا۔

Read more

’ہم ایک مثالی جوڑا تھے‘: وہ خاتون جنھیں برسوں تک شوہر نے ’بے ہوش کر کے اجنبیوں سے ریپ کروایا‘

فرانس میں 10 سال سے زیادہ عرصے تک بے ہوشی میں اجنبی مردوں کی جانب سے ریپ کی گئی ایک خاتون نے عدالت کو بتایا ہے کہ ان کے اپنے شوہر انھیں نشہ آور چیز دے کر سُلا دیتے تھے۔ اس مقدمے نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا ہے کیونکہ اس میں یہ سنگین الزام شامل ہے کہ ایک شخص نے متعدد اجنبیوں سے اپنی 72 سالہ اہلیہ کا ریپ کروایا۔

Read more

گوجرانوالہ کے سکول میں کینٹین والے پر بچیوں کے ریپ کا الزام: ’بیٹی نے چیخ کر کہا کہ میرے قریب نہیں آنا مجھے ڈر لگتا ہے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر سرکاری سکول میں زیر تعلیم متعدد کمسن بچیوں کا ریپ کرنے اور ان کی ویڈیوز بنانے کا الزام ہے۔

Read more

’آپ کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں‘: ٹیلی گرام پر ڈیپ فیک کی خفیہ دنیا جس نے خواتین اور بچوں کو شدید خوف میں مبتلا کر دیا

ایک یونیورسٹی کی طالب علم کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ’ہم غصے میں ہیں اور ہیجان کا شکار ہیں کیونکہ ہمیں اپنے مزاج کو بدلنا پڑ رہا ہے اور سوشل میڈیا سرگرمیوں کو محدود کرنا پڑ رہا ہے، وہ بھی تب جب ہم نے کچھ غلط نہیں کیا گیا۔‘

Read more

سمبایوسیکسوئل: کسی جوڑے کی جانب جنسی کشش کا رجحان کیا ہے؟

حالیہ برسوں میں انسانی جنسی شناخت کے بارے میں بہت سی نئی چیزیں دریافت ہوئی ہیں تاہم ایک حالیہ تحقیق میں ایک نئی جنسی کشش سامنے آئی جسے سمبایوسیکسوئل (symbiosexual) کا نام دیا گيا ہے۔

Read more

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا 71 سالہ شخص: وہ مقدمہ جس نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا

فرانس میں ایک ایسا مقدمہ سامنے آیا ہے جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس کی وجہ اس مقدمے میں الزامات کی نوعیت ہے جن کے تحت ایک شخص نے متعدد اجنبیوں سے اپنی 72 سالہ اہلیہ کا ریپ کروایا۔

Read more

ہینگروں پہ لٹکے ہوئے جسم کی کتھا

صنوبر الطاف کی کتاب ”کائنات کہ بیک یارڈ سے“ کا جائزہ ”اتنی بڑی کائنات میں میرے پاس ایک کمرا ہے اور تم ہو ” صنوبر الطاف کی نظم کا یہ مطلع اس کائنات کی وسعت کو تنگ بہی کیے دیتا ہے اور وسیع بھی۔ کھلتا ہوا شغف بہی ہے اور دبتا ہوا سایہ بھی۔ ایک دنیا جو کہ نامکمل ہے پہ مکمل ہوتے کا احساس جاوید کیے دیتی ہے۔ وجود کے تلخم میں اس کمرے کا مل جانا اور اس

Read more

خواتین کا جنسی اعضا کی ظاہری شکل میں تبدیلی کے لیے کاسمیٹک سرجری کا بڑھتا رجحان جو خطرناک ہو سکتا ہے

گذشتہ دو سالوں میں ’وجائنل ریجوینیشن‘ سے گزرنے والی خواتین کی تعداد میں بھی 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ اصطلاح ان طریقہ کار کے لیے استعمال ہوتی ہے جو سرجیکل یا غیر سرجیکل ہوسکتے ہیں۔

Read more

سینکڑوں لڑکیوں کو جنسی حرکات کے لیے بلیک میل کرنے پر پاکستانی نژاد لڑکے کو 17 سال قید کی سزا

آسٹریلیا کے شہر پرتھ کی عدالت نے ’مشہور نوجوان یوٹیوبر‘ کا روپ دھار کر دنیا بھر میں سینکڑوں لڑکیوں کو جنسی حرکات کرنے کے لیے بلیک میل کرنے والے ایک لڑکے کو 17 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Read more

’سیکس کرنے کی بجائے بیڈمنٹن کھیلیں‘: ہانگ کانگ میں ایک عام کھیل موضوع بحث کیوں ہے؟

ہانگ کانگ میں گذشتہ ہفتے سیکنڈری ایئر 3 کے لیے جاری ہونے والے تدریسی مواد کے ایک ماڈیول میں یہ تجویز سامنے آئی کہ جو نوجوان ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، وہ اس کی بجائے ’مل کر بیڈمنٹن کھیلنے کے لیے باہر جا سکتے ہیں۔‘

Read more

کیا مبینہ نسل کشی پر اکسانے کے عمل کی روک تھام کے لیے اسرائیل کی کوششیں کافی ہیں؟

بی بی سی نے عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے بعد سے متعدد ایسے واقعات کا جائزہ لیا ہے جو فیصلے کی خلاف ورزی کر سکتے ہیں اور اس بارے میں قانونی ماہرین سے بھی بات کی ہے۔ حالانکہ یہ فیصلہ اسرائیل کے بارے میں تھا، ہم نے حماس کے رہنماؤں کی جانب سے تقریروں میں متعدد مرتبہ استعمال کی گئی زبان کا بھی جائزہ لیا ہے۔

Read more

’جنسی ہیجان‘ کا شکار ڈولفن جو اپنی ’تنہائی‘ کا غصہ لوگوں پر حملہ کر کے اتار رہی ہے

جاپان میں سمندر کے کنارے واقع ایک قصبے میں تیراکوں پر حملوں میں اضافے کا ذمہ دار ایک تنہا اور ممکنہ طور پر جنسی ہیجان کی شکار ڈولفن کو ٹھہرایا گیا ہے۔

Read more

زندان اوین، قید تنہائی اور گلابی پتلون: بدنام زمانہ ایرانی جیل میں آسٹریلوی لیکچرر نے 804 دن کیسے گزارے

کائلی مور گلبرٹ کو جب 2018 میں ایران کے شہر قم میں ایک کانفرنس کی دعوت ملی تو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ دو ڈھائی ہفتے کے بجائے انھیں 804 دن قید میں گزارنے پڑیں گے۔

Read more

جنگ میں دونوں ٹانگوں سے محروم ہونے والے نوجوان جو اب ایک ٹی وی شو میں محبت ڈھونڈ رہے ہیں

یوکرینی فوج کا یہ سپاہی اگست 2022 میں شمال مشرقی خارخیو کے علاقے کو روسی افواج کے حملے سے بچانے میں مدد کر رہا تھا کہ اسی دوران اس کی یونٹ پر حملہ ہوا اور وہ دونوں ٹانگوں سے محروم ہو گیا۔ آج دو سال بعد وہ ایک ریئلٹی ٹی وی شو کا سٹار ہے جس میں کئی عورتیں اس کی توجہ حاصل کرنے کی تگ و دو میں ہیں۔

Read more

وہ باپ جس نے بچے کے اخراجات سے بچنے کے لیے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچایا

امریکہ میں ایک شخص کو بچے کی مالی امداد سے بچنے کے لیے ریاستی ڈیٹا بیس ہیک کر کے اپنی موت کی جعلی انٹری کرنے کے جرم میں چھ سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

’سیکس کے لیے خود کو دستیاب رکھیں‘: انڈیا کی وہ فلم انڈسٹری جہاں اداکاروں کو کام کے لیے ’سمجھوتہ‘ کرنا پڑتا ہے

233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں

Read more

ہلک ہوگن کا امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو ’اٹھا کر پٹخنے‘ کا مذاق اور نسلی شناخت پر سوال

ہلک ہوگن نے صرف کملا ہیرس کو پٹخنے تک ہی خود کو محدود نہیں رکھا بلکہ بعد میں نسلی شناخت پر بھی سوال اٹھایا۔ یاد رہے کہ کملا ہیرس کی والدہ کا تعلق انڈیا سے جبکہ ان کے والد کا تعلق جمیکا سے ہے۔

Read more

کولکتہ میں ریپ اور قتل کی گئی ڈاکٹر کے والد: ’میری ایک بیٹی چلی گئی، لیکن اب میرے کروڑوں بیٹے، بیٹیاں ہیں‘

تقریباً دس روز قبل کولکتہ کے ایک ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا، جس کے بعد مغربی بنگال سمیت انڈیا بھر میں ڈاکٹروں اور سول سوسائٹی کا احتجاج جاری ہے۔ دلی، ممبئی، کولکتہ اور دیگر شہروں میں احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ ریپ اور قتل کے مقدمے کی تحقیقات مکمل ہونے تک کام پر واپس نہیں آئیں گے۔

Read more

اندرا گاندھی کو ’بدصورت اور احمق‘ کہنے والی پھوپھی وجے لکشمی پنڈت جن کی ان سے کبھی بنی ہی نہیں

جواہر لعل نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت اور بیٹی اندرا گاندھی کے تعلقات میں شروع سے ہی تناؤ تھا جو زندگی بھر دور نہیں ہوا۔ ایک وقت ایسا آیا کہ جب بھی وجے لکشمی نے اندرا سے کوئی مطالبہ ظاہر کیا تو وہ اسے فوراً ٹھکرا دیتی تھیں۔ ایسی کشیدگی کی وجوہات کیا تھیں؟

Read more

جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘

پچیس سالہ ٹرانجینڈر خاتون کمیلا نوروا ازبکستان کے ایک حراستی مرکز میں اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور جنسی تشدد کی روداد سُناتے ہوئے پریشان نظر آ رہی تھیں۔ کمیلا صرف 17 سال کی عمر میں روس چلی گئی تھیں جہاں وہ اپنی جنس تبدیل کرنے کے لیے آپریشن کروانا چاہتی تھی۔ تاہم انھوں نے اپنی اُزبک شہریت نہیں چھوڑی تھی۔

Read more

ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟

ہمسایہ ملک ہندوستان کہ جن کی ثقافت، آب و ہوا، اور مزاج ہم سے حد درجہ مماثلت رکھتا ہے، میں چند دن قبل ایک واقعہ ہوتا ہے، جس کے بعد مقامی سطح پہ احتجاج شروع ہوا جو بہت جلد عالمی لیول کا سکینڈل بن گیا۔ واقعہ یہ ہے کہ ریاست مغربی بنگال میں ایک ٹرینی ڈاکٹر ممیتا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد بدترین طریقے سے ان کی جان لے لی گئی، کہا جا رہا

Read more

کولکتہ ریپ کیس: جب پولیس نے ’ٹوٹے ہوئے بلیوٹوتھ‘ سے ملزم کا سراغ لگایا

کولکتہ میں ہسپتال کی ایک ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے بعد سے شہر کے حالات کشیدہ ہیں۔ ریاست کے دیگر ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read more

کھیلوں کے وہ مقابلے جہاں خواتین مردوں کو پیچھے چھوڑ دیتی ہیں

شدید ترین موسم کو برداشت کر لینا ایک ایسی صلاحیت ہے، جس کا کھیلوں کے شعبے میں خواتین کو فائدہ ہوتا ہے کیونکہ ان میں چربی کی تقسیم، شدید ٹھنڈے پانی میں جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

Read more

کراچی میں مردہ خاتون کے ساتھ سیکس کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پاکستان میں ’نیکروفیلیا‘ کے خلاف کیا قوانین ہیں؟

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی کی پولیس نے ایک شخص کو قبر میں مردہ خاتون کے ساتھ سیکس کے الزام میں ایک قبرستان سے گرفتار کیا ہے۔ اس واقعے پر درج ہونے والے مقدمے میں مدعی کا کہنا ہے کہ اسی قبرستان میں چند لوگ کسی بچے کی تدفین کے لیے آئے تھے جنھوں نے رات کو فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پکڑ لیا تھا۔

Read more

جب میں ایک ہم جنس پسند مرد (gay) کی بیوی بنی

روبی سے میری پہلی ملاقات ایک افطار پارٹی میں ہوئی۔ جاذبِ نظر، چھوٹی چھوٹی باتوں پر معصوم بچوں کی طرح کھلکھلا کر ہنسنے والی، خوش مزاج، ملنسار اور صاف گو سی لڑکی۔ اسکی عمر 31 سال کی تھی۔ پاکستان سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ امریکہ میں فیلو شپ کررہی تھی۔ عمر کے تفاوت کے باوجود ہم دونوں کے بیچ یگانگت اور اعتماد کا پل قائم ہوچکا تھا لہٰذا پہلی ہی ملاقات میں اس نے اپنی ناکام

Read more

برزخ ڈرامہ، لواطت کی ترغیب اور تبلیغی کاوشیں

برزخ ڈرامہ آج کل خاصا تنقید کی زد میں ہے، پارساؤں کو دن رات ایک ہی فکر کھائے جا رہی ہے کہ اس شیطانی ڈرامے کی وجہ سے معاشرے میں ہر طرف لواطت کا سلسلہ چل پڑے گا اور قوم گمراہی و رسوائی کے راستے پر دوڑنے لگے گی۔ سوال یہ ہے کہ لواطت کا سلسلہ فقط اس ڈرامہ کی وجہ سے پھیلے گا یا یہ سب کچھ پہلے سے ہی ہمارے سماج میں موجود ہے؟ انٹرنیٹ آن کیجیے زیادہ

Read more