قسیم ڈاکٹرائین (جنرل قاسم سلیمانی)
میری ایک تحریر بعنوان ”مشرق وسطی کی بگڑتی صورتحال اور تیسری جنگ عظیم“ 2016 میں ہم سب پر چھپی تھی جس کا براہ راست تعلق آج کی تحریر سے ہے۔ میں نے قسیم ڈاکٹرائین کی اصطلاح اپنی گزشتہ تحریر ”افغانستان اور سازشی تھیوریز“ میں بھی استعمال کی تھی جس کے بعد کافی دوستوں نے اس بابت استفسار کیا تھا۔ 2016 کے اوائل میں شیخ نمر النمر کی سعودی عرب میں پھانسی نے عرب اور عجم (ایران) کے حالات کافی خراب
Read more
