من ہزارہ ام، بگذار زندگی کنم
ہاں میں ہزارہ ہوں، میں کوئٹہ میں نسلی اعتبار سے بلاشبہ اقلیت میں ہوں لیکن دنیا میں ہماری تعداد کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ میں نسلی اعتبار سے تم لوگوں سے کم درجے کا نہیں ہوں۔ میں ایرانی بادشاہوں، منگول حملہ آوروں اور ترک بہادروں کا بیٹا ہوں۔ میری زبان فارسی النسل ہے جس کی مٹھاس اور بلاغت دنیا مانتی ہے۔ میرا دین اسلام اور مسلک شیعہ ہے میں توحید و رسالت اور ولایت کا داعی ہوں۔ میں بھی وطن
Read more
