جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہو گا

معاشرے افراد سے تشکیل پاتے ہیں۔ افراد ہی معاشرہ بناتے ہیں اور افراد ہی ان کو تباہ و برباد کرتے ہیں۔ کسی بھی قوم کا زوال ایک یا دو دن کی کہانی نہیں ہوتی اس کے پس پردہ بہت سے عوامل کار فرما ہوتے ہیں۔ تباہی و بربادی کا سامان اپنے ہی گھر سے نکلتا ہے اور مکین اپنے ہی مکانوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیتے ہیں۔ کبھی جانے میں اور کبھی انجانے میں۔ آج ہمارا معاشرہ بھی ایک

Read more

استاد تیری عظمت کو سلام

رحمت دوعالم کا ارشاد گرامی ہے ”بیشک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا“ جب جب سید الانبیا کا یہ قول مبارک نگاہوں کے سامنے سے گزرا اپنے کندھوں پر ذمہ داری کا بوجھ بڑھتا محسوس ہوا۔ کسی بھی معاشرے کے بناؤ اور بگاڑ کی ذمہ داری والدین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی ہوتی ہے۔ اگر ایک استاد اپنی ذمہ داری پوری امانت اور دیانت داری سے ادا کریں تو معاشرے سنور جائیں۔ ہر شعبہ ہائے زندگی بہترین انداز میں اپنی

Read more