پنجاب کی تقسیم اور سرائیکی صوبہ بنانے کا معاملہ

پنجاب کے اندر نئے صوبے بنانے سے متعلق مختلف اوقات میں کافی ہلچل ہوتی ہوئی نظر آتی رہتی ہے، جو معاملہ تحریک انصاف کے پہلے سو دن کے پلان کا حصہ ہونے کے ساتھ ساتھ اسی ایشو پر حزب اختلاف کی پارٹیاں بھی اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے نظر آتی رہی تھیں۔ گذشتہ سال 20 دسمبر کے دن اسی ایشو پر قومی اسمبلی کے اندر کافی بحث ہوئی، جس میں ایک طرف مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے

Read more

کیا پنجاب میں اسٹیٹس کو کی مزاحمت سے چھوٹے صوبوں کو فائدہ ہو سکے گا؟

گذشتہ کچھ عرصے سے پنجاب میں سیاسی ہلچل نظر آ رہی ہے، جس میں اہم کردار بائیں بازو کے نوجوان طلبہ و طالبات ادا کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ بائیں بازو کی مزاحمت کے ساتھ ساتھ میاں نواز شریف کے بیرون ملک جانے والے عدلیہ کے فیصلے آنے سے پہلے تک مسلم لیگ نواز بھی ”ووٹ کو عزت دو“ کے بیانیے کے ساتھ ملک میں جاری غیرجمہوری قوتوں کے اسٹیٹس کو کے خلاف مزاحمت کے میدان میں تھی۔ بہرحال پنجاب

Read more