ایف اے ٹی ایف کا اجلاس اور پاکستان کے امکانات

پاکستان ایف اے ٹی ایف کے ذیلی گروپ ایشیا پیسفک گروپ کا ممبر ہے۔ ایف اے ٹی ایف عالمی سطح پر ہونے والے مالیاتی جرائم کی روک تھام کے لئے سرگرم ہے۔ عالمی واچ ڈاگ کے ممبر ممالک کو اس کے بنائے ہوئے قواعد اور ضوابط پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ان جرائم کے خلاف جنگ کا حصہ بنا ہوتا ہے۔

پاکستان بھی اپنے کمزور مالیاتی اور خاص کر بینکاری نظام کے باعث واچ ڈاگ کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ سال دو ہزار اٹھارہ میں عالمی واچ ڈاگ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو قواعد اور ضوابط کی عدم تکمیل پر وائٹ لسٹ سے نکال کر گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ ؎اس سے پہلے بھی سال دو ہزار بارہ میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل اور پھر دو ہزار پندرہ میں گرے سے خارج کر دیا گیا تھا۔

Read more

نئے پاکستان میں کامیڈی آف ایررز

”کامیڈی آف ایررز“ انگریزی ادب کی خاص صنف ہے جس میں ایک جیسی شکل کے دو کردار یا بہت زیادہ کنفیوژن پیدا کر کے یا ایک کے بعد ایک غلطی کر کے یا بار بار زبان کی پھسلن سے مصنف مزاح تخلیق کرتا ہے۔ شیکسپئیر کے ڈرامہ میں کامک ریلیف کے طور پر استعمال کیے گئے کئی کرداراور چارلی چیپلن کی کامیڈی کو بھی اس زمرے میں ڈالا جاسکتا ہے۔ خیر پاکستان میں کامیڈی اف ایررز کی اصطلاح کو با

Read more