حسین نقی تم کیا ہو؟

 17نومبر 2018 کوسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے اراکین میں سے ایک رکن اور قابل فخر صحافی حسین نقی بھی تھے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ  کہاں ہیں حسین نقی؟ جس کی وجہ سے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا نے…

Read more