چین میں مسلمان اور پاکستان
میڈیا ریاست کا اہم ستون ہوتا ہے اور عالمی سطح پر ریاست کی تہذیب وتمدن، اخلاق، مذاہبی، سیاسی اور معاشرتی نظام کی عکاسی کرتا ہے۔ دنیا بھر میں ہونے والے ظلم کی نشاندہی کرتا ہے اور مظلوم کے حق میں آواز بلند کرتا ہے۔ کیا پاکستانی میڈیا کا شمار عالمی میڈیا میں ہوتا ہے؟ اس سوال کا جواب شاید مشکل ہے کیونکہ ہمارے میڈیا کی منظر کشی صرف کشمیر سے اودیش اور پشاور سے افغانستان تک اور صرف چار ملکی
Read more
