دھرنا سیاست خسارے کا سودا ہے
میرا سیاسی تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں۔ لیکن آج آپ جے یو آئی کے کسی کارکن کو نہیں بلکہ اک عام پاکستانی کو پڑھ رہے ہیں۔ ضروری نہیں کہ تمام سیاسی کارکن بالائی نظم کے ہر حکم پر آمنا و صدقنا کہنے والےمقلد محض ہی ہوں۔ کچھ لوگ سوچنے سمجھنے کے عارضے میں مبتلا بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ایسی گستاخیوں اور گستاخوں کے لیے ہماری سیاسی جماعتوں میں گنجائش کم ہی ہوتی ہے۔ کل دھرنا
Read more
