وبا کے دنوں میں کورنٹائین بنی ہوئی سرکار اور عوام
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پریس کانفرنس میں خبردار کیا ہے کہ ”ملک میں صحت کا تباہ حال انفراسٹرکچر زیادہ بوجھ اٹھانے کے قابل ہی نہیں ہے، اگر کیسز اس تیزی سے بڑھتے گئے تو عوام اور میڈیکل اسٹاف کی زندگیاں داؤ پر لگ جائیں گی اس لیے سرکار کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے اور مارکیٹس اور کام کی جگہوں کے ساتھ مراکز پر فاصلے رکھنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ ایک حد سے معاملات آگے بڑھ گئے تو
Read more

