جب ہم دوستوں سے تفتیش کی گئی

کڑاہی پر ڈھکن رکھا، آنچ کو کم کیا اور ایک پرسکون سی سانس پھونکتے ہوئے محفل میں بیٹھ گیا، اب میں شیف جیسی فکری نگاہوں سے کڑاہی کو وقفاً وقفاً تکتا جارہا ہوں اور ساتھ محفل کی فضول گپوں پر حاضری دے رہا ہوں۔

ہم نے اپنے ہی فلیٹ کی چھ منزلہ عمارت کی چھت پر ایک دسترخوان سجا رکھا تھا۔ بلندی کی آوارہ ہوا اور کھلے آسمان میں یوں کبھی کبھار اپنے جونیئرز کے ساتھ محفل سج جاتی ہے، اب سب کو گرم روٹی اور ٹھنڈی کولڈڈرنک کا انتظار تھاجو کہ کچھ ہی دیر میں پہنچنے والی تھی۔

Read more

مستقبل کے معمار، ہم اور ہماری حکومت

آج صبح دفتر جانے کے لیے اپنے فلیٹ سے نیچے اُترا تو سامنے والی بلڈنگ کے سیڑھیوں پر جونہی نظر پڑی تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک بچے کے ہاتھ میں دو بالٹیاں ہیں، جنہیں وہ بمشکل اٹھاتے ہوئے نیچے لا رہا ہے۔ بچے کی عمر اور مشقت دیکھ کر بہت پریشان ہوا، پر اس…

Read more