یمنی ڈرون، سعودی عرب اور پاکستان

صدر ٹرمپ لٹو کی طرح گھوم رہا ہے پسپا ہورہا ہے یوٹرن لینے سیکھ رہا ہے سعودی عرب کی دو تیل کے کنووں پر یمنی ڈرون حملے کے بعد ٹرمپ نے بڑے تکبر سے اعلان کیا تھا کہ ہم نے ایران میں مختلف مقامات پر حملے کے لیے نشان لگادیئے ہیں اورہمارے جہاز بمباری کے لیے تیار ہیں اس کے لیے لوڈڈ اینڈ لاکڈ کی جنگی اصطلاح استعمال کی لیکن 24 گھنٹے نہیں گزرے تھے کہ ٹرمپ کو اپنا تھوکا

Read more

شریف خاندان کا عرفان صدیقی سے ”حسن سلوک“

پروفیسر عرفان صدیقی کے ساتھ نامعلوم اشاروں پر جو کچھ اسلام آباد پولیس اور خاتون مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے کیا، وہ ناقابل قبول اور ہماری سماجی اور معاشرتی تاریخ پر تادیر بدنما داغ رہے گا لیکن جو کچھ شریف خاندان اور اس کے حالی موالیوں نے کیا، وہ بھی سرکاری ’حسن سلوک‘ سے کچھ کم نہیں تھا انہیں اڈیالہ جیل سے لینے کے لئے ذاتی حوالوں سے صر ف مریم اورنگ زیب پہنچیں دوسرا شخص ایک کالم نگار تھا مریم

Read more

سعودی عرب: خودکشی یا خوشحالی کی راہ پر؟

جب کوئی قوم یا فرد خودکشی کرنے پر تل جائے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ آل سعود اپنے سینے میں خود ہی خنجر پیوست کرنے پر تلے ہو ئے ہیں کون ان کو روکے گا؟ شہزادہ محمد بن سلمان مشرقی وسطی کو نیا یورپ بنانے کے خواب دیکھ رہے ہیں ”اگلے پانچ سال میں سعودی عرب سمیت پورا مشرق وسطی بدل جائے“ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عرب دنیا کے رہنماؤں کی بیٹھک میں تالیوں کی گونج میں

Read more

امارات اور سعودی عرب کی جدا ہوتی راہیں

عرب اتحاد میں اختلافات کی پہلی خبر ماسکو سے آئی تھی اب نیویارک ٹائمز نے باقاعدہ اداریہ لکھ ساری کہانی کھل کر بیان کردی ہے۔ کویت اومان اور اردن تو اس پاگل پن کے پہلے ہی مخالف تھے اب نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں

متحدہ عرب امارات کے بالغ نظر حکمران ولی عہد شیخ محمد بن زائد النیہان نے جنگ یمن سے جان چھڑا کر امن کی راہ اپنائی ہے۔ یہی مشرقی وسطی میں امن وامان بحال کرنے کا راستہ ہے۔

‎کیا مشرقی وسطی کا سیاسی منظر بدل رہا ہے؟

Read more