بھٹو کیوں زندہ ہے؟… میری دادی کی زبانی
ہم لوگ سکھر اور خیر پور کے درمیان واقع ایک گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ یہ تقریباً 46 برس پہلے ہمارے گھرانے پر گزرنے والا ایک حقیقی واقعہ ہے۔ میں نے اسے اپنی دادی اماں کی زبانی سنا قوم کی امانت جان کر آپ تک پہنچا رہا ہوں۔ بات کچھ اس طرح ہے کہ ہمارا خاندان اپنے گاؤں میں ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک رات چور ہمارے گھر میں گھس آئے۔ مالک مکان کے رکھوالے کتوں نے
Read more

