کتاب ”رومی کون“ پر تبصرہ
عبداللہ جاوید کے اس کام کو اپنی نوعیت کا منفرد اور جامع کام کہا جائے تو بہتر ہو گا اور عبداللہ جاوید صاحب کی فکری اور ادبی جستجو کو پیش نظر رکھا جائے تو یوں کہیں گے کہ اردو ادب میں ایک نئی جہت کا آغاز ہوا۔ ” دو سو صفحات پر مشتمل کتاب ’رومی کون؟‘ اردو ادب کے ممتاز شاعر، نثر نگار، نقاد اور کالم نگار عبد اللہ جاوید کی تصنیف ہے جو اب ہم میں موجود نہیں
Read more
