میرے ابّا کا یار: دلدارپرویز بھٹی
سیالکوٹ سے پروفیسر صاب کی ٹرانسفر ہوئی تو گورنمنٹ کالج باغبانپورہ میں تعیناتی ہوئی۔ یہیں سے دلدار پرویز بھٹی سے اُن کی دوستی کا بھی آغاز ہوا۔ دونوں حضرات کی دوستی کی بنیادی وجوہات میں سب سے اہم وجہ اُن دونوں کا حسِ مزاح تھا۔ اس کے علاوہ بھی کچھ ایسی باتیں تھیں جو دونوں میں کمُبھ کے میلے میں بچھڑے بھائیوں کی مانند مشترک تھیں۔ مثلاً قدرتی خوبصورتی کے دلدادہ دونوں اکثر مستقبل میں ایک ایسی جگہ گھر بنانے
Read more

