Author: سبوخ سید
اللہ میگھ دے ….
سبوخ سید مجلس صوت الاسلام کے ادارے یونائیٹ کے زیر اہتمام عالمی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 ممالک سے تقریبا تمام بڑے مذاہب کے علما اور مبلغین نے شر کت کی۔ کانفرنس میں مسلمان ، مسیحی ، یہودی ، ہندو، سکھ ، بدھ اور دیگر مذاہب کے علاوہ مسلمانوں کے بھی تمام مکاتب فکر کے علما شریک تھے۔ اس کانفرنس کا انعقاد نومبر کے مہینے میں کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کیا۔ برادر
Read more
