بنوں آپریشن
کل سے بنوں آپریشن کی باتیں ہو رہی تھی کہ وزیراعظم نے آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔ ساتھ میں بنوں کے اکثر لوگوں کی طرف سے اس مبینہ آپریشن کی مخالفت کی گئی اور کہا گیا کہ بنوں میں آپریشن کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی یہاں کسی شرپسند یا شدت پسندوں کی کوئی محفوظ ٹھکانہ ہے۔ مجھے حیرت رات کو اس وقت ہوئی جب ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ایک ویڈیو پیغام جاری
Read more
