سیلاب متاثرین کی حالت زار

جون کے آگ اگلنے والے دنوں کی تپش ابھی باقی تھی کہ وطن پاکستان میں بارشوں کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ ہر طرف سے باران رحمت کے منتظر ذی روح بھی اسے باران زحمت خیال کر کے امان کی دعا مانگنے لگا۔ تاہم کسی کو یہ گمان پھر بھی نہیں تھا کہ یہ سلسلہ قیامت ڈھا کر ہی دم لے گا۔ بلوچستان، سندھ، کے پی اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں ہونے والی بارشوں نے قیامت ڈھا دی لیکن

Read more