کشمیر اور مولا جٹ کی بڑھکیں
کیا بات ہے جواہر لال، آج کچھ پریشان نظر آ رہے ہو؟ آپ ٹھیک ہیں میڈم؟ میں ٹھیک ہوں۔ اگر لارڈ ماونٹ بیٹن آزاد ہندوستان کے گورنر جنرل ہوں گے تو پریشانی کیسی۔ میں بھی یہاں تم بھی یہاں۔ لیڈی ماؤنٹ بیٹن کے ہونٹوں پر معنی خیز مسکراہٹ آ گیٔ۔ پنجاب کی تقسیم کی لکیر ٹھیک نہیں۔ مشرقی پنجاب کے کچھ علاقے پاکستان میں شامل کٔے گٔے ہیں۔ وہ ہمیں ملنے چاۂیں۔ ’وہ مسلم اکثریتی علاقے ہوں گے‘ ’جی ہاں
Read more
