کیسا کرونا، کیسی وبا؟

ملک صاحب مجھے دیکھتے ہی کہا کہ میں تو پہلے دن سے ہی کہ رہا تھا کہ یہ کورونا، یہ وبا کچھ بھی نہی یہ سب ڈرامہ ہے۔ مجھے میرے بھانجے نے انٹرنیٹ سے معلوم کر کے بتایا کہ یہ اس کے پیچھے ایک ایجنڈا ہے، دنیا کے تمام لوگوں کو خوف میں مبتلا کر کے اطاعت کے لیے آمادہ کرنا ہے جس کے بعد پوسٹ کورونا ایک ”جدید عالمگیریت“ کے دور کی شروعات ہوگی۔ جس میں ایک ویکسین کے

Read more

پہلا روزہ، آدھا سیب اور کٹ چائے

حسب معمول اپنے سرکاری دفتر، جو کہ ( لازمی خدمات) اسینشل سروس کی وجہ سے اس کرونا جیسی وبا میں بھی کھلا ہوا ہے، سے واپسی پر میں پچاس روپے کا دودھ لے کر ڈفینس کراچی کے علاقے میں کرائے کے فلیٹ پر آکر رات کو کھانے کے بعد عادتن دودھ کو پلاسٹک کی شاپر سے شیشے کے گلاس میں روزانہ کی طرح اتار کر پی کر آدھے دودھ کی چائے بنانے لگا۔ چائے بناتے وقت مجھے بچا ہوا دودھ

Read more