ہیپاٹائٹس کی ادویات سندھ میں ناپید ہوگئیں
سندھ میں صاف پانی کی میسر نا ہونے کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اور صوبے میں صحت کی بہتر سہولت نا ہونے کی وجہ سے بیمار لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کے باعث کراچی اور حیدرآباد کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع میں لوگ مختلف بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں۔ دادو، مورو، خیرپورناتھن شاھ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مریضوں کو ادویات
Read more
