ورزش ۔۔۔۔۔۔۔۔ چند گزارشات
انسانی جسم کھانے کے بعد جس چیز کا تقاضا کرتا ہے وہ ہے ورزش یا کوئی بھی کام کہ جس میں جسم کے مختلف مسلز کا استعمال ہو انسانی جسم اصل میں مسلز کا مجموعہ ہے جیسے کہ دل ایک عضو ہے مگر یہ عضو بذات خود بھی مسلز پر مشتمل ہے اب ورزش کیوں ضروری ہے تو اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ جسم کو مضبوط رہنے کے لیےکھانے سے حاصل شدہ توانائی کو استعمال کرنے کی
Read more
