ہم سب کو ملک کی ترقی کی امید رکھنی چاہیے

ملکی اور بین الاقوامی حالات جس تیزی سے بدلتے ہیں اس سے کسی بھی ملک کی سیاست اور معیشت کے بارے میں صحیح طرح اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ کسی بھی ملک کی سیاست اور معیشت میں انسانی رویے اور سوچ نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انسانی رویوں اور سوچ کے بارے میں…

Read more

کیے آرزو سے پیماں جو مآل تک نہ پہنچے

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ اب لوگوں کے دلوں میں وہ خیالات کیوں نہیں آتے ہیں جو خیالات کبھی کبھی سب کے دل میں آیا کرتے تھے۔ کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ وہ جو سب کے دلوں میں آنے والے خیالات کدھر گئے؟ کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال بھی آیا کہ 8 اکتوبر 2005 کو ایک حولناک زلزلہ آیا تھا جس نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں ایک زبردست تباہی مچائی تھی لوگوں نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ایک نیا تجدیدِ عہد کیا تھاکہ اب اپنے ملک میں قدرتی آفات سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے اپنے بحالی کے اداروں کو مضبوط کریں گے اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو وفاق اور صوبوں میں مزید فعال کیا جائے گا مگر وہ خیال کہاں گیا؟

Read more

معاہدہ ورسائے، کارٹون اور مستقبل

پہلی جنگ عظیم کے وقت برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ لائیڈ جارج، فرانس کے صدر جارج کلیمانسو اور امریکا کے صدر ووڈرو ولسن تھے ان ممالک کے اتحاد کو مشترکہ طور پر اتحادی ممالک کا نام دیا گیا تھا۔ 28 جون 1919 ء کو پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر جرمنی کی شکست پر جرمنی…

Read more