کلچر کے نئے محلے

کیا عمدہ کالم لکھا ہے عزیزم یاسر پیرزادہ نے۔ دل باغ باغ ہو گیا ہے۔ میں یہ بات برسوں سے کہتا آیا ہوں، جو شاید میرے عجز بیان کی وجہ سے عام نہ ہو سکی۔ یا شاید اس لئے پذیرائی نہ پا سکی کہ میرا شمار الحمدللہ دقیا نوسی اور رجعت پسند قسم کے لوگوں میں کر لیا گیا ہے۔ الحمدللہ سو بار الحمدللہ! پہلا سوال اٹھایا ہے کہ کل تک اداکاروں کو وہ عزت نہ ملی تھی، جو آج کل اس طبقے کو حاصل ہے۔ مطلب کہ وہ کام تو آج بھی وہی کر رہے ہیں۔

Read more

فیلڈ مارشل ان پارلیمنٹ

مرے تو تن بدن میں آگ لگ گئی۔ یقین نہیں آتا تھا، یہ میں کیا سن رہا ہوں۔ فیلڈ مارشل ایوب خاں کی مدح سرائی، پاکستان کی جمہوری پارلیمنٹ میں۔ شاید مرا ایک ذہنی پس منظر ہے کہ جب ایک طالب علم کے طور پر سیاسی شعور پیدا ہونے لگا تو سب سے پہلا ٹاکرا ایوب خاں سے ہوا۔ مادر ملت کی قیادت میں گائوں گائوں پھر کر ہم نے اس آمر کے کرتوتوں کے پول کھولے تھے۔ پھر جب

Read more